تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساہِتی" کے متعقلہ نتائج

ساہِتی

علم معانی ؛ الفاظ کے معنی و مراتب ، عبارت کی شائستگی اور اس کے ممنوعات کے بیان کرنے کا عِلم ، عِلمِ بلاغت ، ساہتی . . .

ساعَتی

ساعت (رک) سے منسوب یا س سے متعلق گھڑی کا ساعتی اور دقیقے والا کاں٘ٹا جس نقطۂ طبق میں دونوں مجتمع ہوتے ہیں، وقتی

ساتی

ساتھی، رفیق، دست، ہمدم (قدیم اُردو کی لُغت)

ساعاتی

گھڑی ساز.

سَاعَتَیْں

moments

ساہِتْیَہ

ادب، لٹریچر

ٹَھکُر سُہاتی

تعریف ؛ خوشامد .

کَوکَبِ ساعَتی

(کنایۃً) قطب تارا جو کُرّۂ زمین کے شمالی سرے پر نظر آتا ہے اورجسے رات میں وقت معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

ضِدِّ ساعَتی

گھڑی کی چال کے مخالف سمت میں، خلاف ساعت

جِنْسِیَت ساعَتی

ایک ہی ساعت میں واقع ہونے کی حالت ۔

سَتی

ساتھ، سے، طرح

ساوِتی

رک : سیوتی.

ساتھ

معیّت ، رفاقت ، صحبت وَغیرہ ظاہر کرنے کے لیے ، میل مِلاپ (اشخاص یا اشیا کا) باہم مِلنا جُلنا ، سن٘گ.

سَتّی

سُہاتا

دل پسند، پُرکشش، خُوبصورت، پیارا

اردو، انگلش اور ہندی میں ساہِتی کے معانیدیکھیے

ساہِتی

saahitii•साहिती

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ساہِتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علم معانی ؛ الفاظ کے معنی و مراتب ، عبارت کی شائستگی اور اس کے ممنوعات کے بیان کرنے کا عِلم ، عِلمِ بلاغت ، ساہتی . . .

Urdu meaning of saahitii

  • Roman
  • Urdu

  • ilam ma.aanii ; alfaaz ke maanii-o-muraatib, ibaarat kii shaa.istagii aur is ke mamnuu.aat ke byaan karne ka ilm, ilm-e-balaaGat, saahtii . .

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساہِتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساہِتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone