تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھیتر" کے متعقلہ نتائج

چِھیتر

جگہ، علاقہ میدان (جنگ کا)

چھیتر

رقبہ، علاقہ

چھیتَْر پَھل

سطحی گنجائش یا رقبہ (کسی کھیت یا ہموار میدان یا ہند سی شکل کا).

چِھیتْری

رک: چھیتری.

چھیتْری

کھیت کا مالک یا مزارع، کاشتکار، کھتری، چھتری، کھیتی باڑی کرنے والا

چِھتَیر

جوتا، موٹا جوتا، پھٹا پرانا جوتا.

چَیتَر

رک : چیت .

چَھتُّر

پردہ یا کوئی اور چیز جو اناج یا بھوسے کے ڈھیر پر حفاظت کے لیے ڈالی جائے .

چَھتَّر

بادشاہوں اور دوسری بزرگ و معزز ہستیوں کے سر پر سایہ کرنے والے بڑی چھتری، بڑا چھتا، رک : چتر

چُھتیر

رک : چھتہر

چِھہَتَّر

ستر اور چھ کا مجموعہ، (ہندسوں میں)۷۶

چَھتْر

چھتری قوم کا فرد

چِھیتا

(ہندو، عور) باپ یا خاوند کے گھر جانے کی تاریخ .

چَھتْرا

ایک پودا جو برسات کے موسم میں پیدا ہوتا ہے، کلاہ باراں، کھمبی

چَھتْری

رک، چِھتْنی

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھیتر کے معانیدیکھیے

چِھیتر

chhiitar•छीतर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جنگی

  • Roman
  • Urdu

چِھیتر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جگہ، علاقہ میدان (جنگ کا)
  • مقدس مقام، دائرہ عمل، زیارت گاہ (جیسے بنارس)
  • اراضی، زمین، کھیت
  • ایک پندسی شکل، ہموارسطح

Urdu meaning of chhiitar

  • Roman
  • Urdu

  • jagah, ilaaqa maidaan-e-jang ka
  • muqaddas muqaam, daayaraa amal, zayaarat gaah (jaise banaras
  • araazii, zamiin, khet
  • ek panadsii shakl, hamvaar satah

English meaning of chhiitar

Noun, Masculine

  • battlefield
  • place where pilgrims and students are given food and lodgings
  • soil, field, plantation
  • plane surface

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھیتر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھیتر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone