تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھتُّر" کے متعقلہ نتائج

چَھتُّر

پردہ یا کوئی اور چیز جو اناج یا بھوسے کے ڈھیر پر حفاظت کے لیے ڈالی جائے .

چَھتَّر

بادشاہوں اور دوسری بزرگ و معزز ہستیوں کے سر پر سایہ کرنے والے بڑی چھتری، بڑا چھتا، رک : چتر

چَھتْر

چھتری قوم کا فرد

چَھتَّر دار بِسْتَر

رک : چھپر کَھٹ .

چَھتّْر چھایا

سایہ، چھاؤں، سائبان جیسا سایہ، چھتری کا سایہ

چَھتّْر باندْھنا

چھتری کی طرح سایہ کرنا ، سائبان کا کام دینا ؛ درخت کا گھن دار ہونا.

چَھتّْر دار

چھتر رکھنے والا ، چھتری کی شکل کا ، گھیرے دار ، سائبان جیسا.

چَھتّْر پھیرْنا

چتر شاہی کا سایہ کرنا ، سر پر چتر پھرانا ، بادشاہت کا تاج پہنانا.

چَھتّْر چھانا

چھتر یا چھتری کا سایہ کرنا .

چَھتْر سِپاہ

(ہوائی جہاز سے) چھتری کے ذریعے کودنے والا فوجی

چَھتْر سِپاہی

(ہوائی جہاز سے) چھتری کے ذریعے کودنے والا فوجی

چَھتّْر بَھنگ

چتر شاہی کی بربادی، سلطنت کا زوال، تخت سے اُتارا جانا

چَھتْر بَنْدھُو

برائے نام چھتری ؛ (حقارتاً) کمینہ

چَھتّْر بور کا تَوا باندْھ کے آنا

حفاظت یا بچاؤ کی تیاری کر کے آنا

چِھتَر بِھتَر

بکھرا ہوا ، منتشر ، تتّر بتّر

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھتُّر کے معانیدیکھیے

چَھتُّر

chhattur•छत्तुर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَھتُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پردہ یا کوئی اور چیز جو اناج یا بھوسے کے ڈھیر پر حفاظت کے لیے ڈالی جائے .

Urdu meaning of chhattur

  • Roman
  • Urdu

  • parda ya ko.ii aur chiiz jo anaaj ya bhuuse ke Dher par hifaazat ke li.e Daalii jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھتُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھتُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone