تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْتَر" کے متعقلہ نتائج

اِیْتَر

اترانے والا ، خود نما، شیخی خورا، کم ظرف .

اِیتَر کے گَھر تِیتَر

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی کم ظرف اَدمی کو اس کی حیثیت سے زیادہ کوئی چیز مل جائے اور وہ اس پر اترائے .

اِیتَر کے گھر تِیتَر باہر باندھوں کہ بِھیتَر

sarcastic remark used for upstarts on a showy display of wealth

اِیتْرا

رک : ایتر (۲) .

اِیتْرا پَنا

اتراہت، شیخی مارنا، خود نائی، کم ظرفی .

اِیتْرا پَن

اتراہت، شیخی مارنا، خود نائی، کم ظرفی .

اُتَر

اترنا (رک) کا حاصل مصدر ، بیشتر ترکیبات میں مستعمل .

اُتَّر

نکلتے سورج کی طرف منہ کرکے کھڑے ہونے پر بائیں طرف کی سمت، شمال

اِیتار

وتر پڑھنا

ہَیتی

ہیئت سے متعلق، سورت یا شکل، و ضع کی

اُتَر کے

(مقابلۃ) کم یا پست ، کمتر ، پست تر.

اُتْرا

اُترنا (رک) کا حالیہ تمام .

اُتری

اترنا: کا حالیہ تمام

اُترائی

پہاڑ سے نیچے آنے کا بھاڑا

اَخْتَر

ان چھوٹے چھوٹے نقطوں میں سے ہر ایک جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہ، تارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْتَر کے معانیدیکھیے

اِیْتَر

iitar•ईतर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اِیْتَر کے اردو معانی

قدیم/فرسودہ

  • اترانے والا ، خود نما، شیخی خورا، کم ظرف .
  • رک : ادھر

Urdu meaning of iitar

  • Roman
  • Urdu

  • itraane vaala, Khud numaa, shekhii Khauraa, kamzarf
  • ruk ha idhar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone