تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھیدَک" کے متعقلہ نتائج

چھیدَک

کوئی چیز جس میں سوراخ کیا جائے، سوراخ کرنے والا آلہ.

چھیدی

چھیدا (رک) کی تانیث، چھدری.

چِھیدا

اناج کا کیڑا جو گیہوں اور اسی قسم کے دوسرے اناج کو چھیدتا اور مغز کھاتا ہے، سرسری، دھن٘ورا

چھیدَن

کاٹنے یا سوراخ کرنے کا عمل یا کیفیت، کاٹ کر الگ کرنے کا کام، چیرپھاڑ، تباہی، بربادی، انہدام

چھید

سوراخ، رخنہ

چھینک

روک ٹوک، اٹک، ممانعت، تعرض، گرفتاری، قرقی، ضبطی

چھیک

سوراخ

چَھیّا

چھیں

چھین٘کنے کی آواز.

چَھیا

قبیلہ، خاندان، نسل، لڑکا، بچہ، چھاوا

چھی

گوہ ، پیخانہ (بیشتر بچوں کے ساتھ)

نابھ چھیدَن

cutting the umbilical cord

نَک چھیدَن کَرنا

(عو) ناک چھیدنا ؛ (مجازاً) ذرا ذرا سی بات پر اعتراض یا گرفت کرنا

چِھین

چھیننا سے مشتق، چھیننے کا عمل، اُچک لینے کی حالت اور ہتھیا لینے کا دانو

چھیڑا

وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جدا ہو جائے مثلاً تا٘نبا جو تیزاب میں حل شدہ چاندی کو خود تیزاب میں حل ہو کر خارج کر دیتا ہے، راؤٹی، کامی، گون٘ٹی، وہ دھات جو دوسری دھات کو صاف کر دے یا آسانی سے پگھلا دے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھیدَک کے معانیدیکھیے

چھیدَک

chhedak•छेदक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چھیدَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی چیز جس میں سوراخ کیا جائے، سوراخ کرنے والا آلہ.

Urdu meaning of chhedak

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii chiiz jis me.n suuraaKh kiya jaaye, suuraaKh karne vaala aalaa

छेदक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई चीज़ जिसमें सूराख़ किया जाए, सूराख़ करने वाला आला

چھیدَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھیدَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھیدَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone