تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھیدا" کے متعقلہ نتائج

چِھیدا

اناج کا کیڑا جو گیہوں اور اسی قسم کے دوسرے اناج کو چھیدتا اور مغز کھاتا ہے، سرسری، دھن٘ورا

چِھیدھا

رک: چھیدا.

چِیدَہ

منتخب، چھان٘ٹا ہوا‏، چنا ہوا، عمدہ، پسندیدہ

چِھدّا

بہتان، تہمت، الزام، گلہ شکوہ

چھیدی

چھیدا (رک) کی تانیث، چھدری.

چھید

سوراخ، رخنہ

چِھدْہا

چھدا ہوا ، سوراخ کیا ہوا ، سوراخ دار

چِھیتا

(ہندو، عور) باپ یا خاوند کے گھر جانے کی تاریخ .

چِھیٹا

رک: چھین٘نٹا.

چِھینا

رک: چھونا.

چَھیّا

چَھیا

قبیلہ، خاندان، نسل، لڑکا، بچہ، چھاوا

چِھیلا

کیچڑ.

چِھیکا

جالی دار جو عموماً مون٘ج یا ڈوڑی یا لوہے سے بنایا جاتا ہے، جس میں تین لمبی رسّیاں اور نیچے دیگچی وغیرہ رکھنے کے لیے رسیوں یا لوہے کی ایک گول جالی بنائی جاتی ہے، جو عموماً چھت کی کڑیوں میں یا دیوار میں میخ گاڑ کر لٹکایا جاتا ہے تاکہ چیزیں بلی، چوہے وغیرہ سے محفوظ رہیں

چِھیپا

چھیپی

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھیدا کے معانیدیکھیے

چِھیدا

chedaa•छेदा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چِھیدا کے اردو معانی

صفت

  • اناج کا کیڑا جو گیہوں اور اسی قسم کے دوسرے اناج کو چھیدتا اور مغز کھاتا ہے، سرسری، دھن٘ورا
  • لاط: Calandra Granaria
  • سُرسُری کیڑے کی وجہ سے اناج میں پیدا ہونے والی بیماری

فعل متعلق

  • منتشر، دور دور، چھدرا
  • پتلا، باریک

شعر

Urdu meaning of chedaa

  • Roman
  • Urdu

  • anaaj ka kii.Daa jo gehuu.n aur isii kism ke duusre anaaj ko chhedataa aur maGaz khaataa hai, sarasrii, dhanoraa
  • laatah Calandra Granari
  • sursurii kii.De kii vajah se anaaj me.n paida hone vaalii biimaarii
  • muntshir, duur duur, chhadraa
  • putlaa, baariik

English meaning of chedaa

Adjective

  • made a hole

छेदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें बहुत से छेद हों; जिसके तंतु दूर-दूर हों; जिसकी बुनावट घनी न हो; झाँझरा; छिदरा
  • जो दूर-दूर हो; जो घना न हो; विरल।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घुन नामक कीड़ा
  • अन्न में वह विकार जो इस कीड़े के कारण पैदा होता है; घुन द्वारा खाए जाने के कारण अनाज के खोखले होने का दोष।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھیدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھیدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone