تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھُٹْکا" کے متعقلہ نتائج

چھُٹْکا

چھوٹا، خرد

چھَٹْکا

چھٹکانا کا امر

چِھٹْکا

پینس کا رن٘گین و منقش پردہ (عموماً چھین٘ٹ سے تیارکیا ہوا)

چِھٹْکا دار

رنگین منقش پردوں والا.

چِھٹْکاؤ

چٹخاؤ، چٹکاؤ، چٹکانے کا عمل، چٹخنے کی کیفیت

چُھٹْکار

رک : چھٹکارا .

چُھٹْکارَہ

पीछा छूटना, आज़ाद होना

چُھٹْکارا

۱. نجات ، بخشش ، گناہوں کی معافی .

چُھٹْکاری

رک : چھٹکارا

چِھٹْکانا

ادھر ادھر ڈالنا، پھیلا نا، بکھیرنا، چھڑکانا، چھرانا

چُھٹْکھیلا

آوارہ، بدکار، بدچلن آدمی، تماش بین، لچّا

چُھٹْکارا پانا

نجات حاصل کرنا، (کسی شے کو) چھوڑ دینا، آزاد ہونا

چُھٹْکارا دینا

۱. آزادی دینا ،چھوڑنا ، رہا کرنا .

چُھٹْکارا کَرْنا

نجات حاصل کرنا ، رہائی پانا ؛ پیچھا چھڑانا .

چُھٹْکارا ہونا

get released or rescued, get rid of, be freed, be exonerated

اردو، انگلش اور ہندی میں چھُٹْکا کے معانیدیکھیے

چھُٹْکا

chhuTka•छुटका

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چھُٹْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا، خرد
  • رہائی، چھٹکارا

اسم، مؤنث

  • (گاڑی بانی) بیل گاڑی کے جوئے کو بم سے بان٘دھنے کی مضبوط اور موٹی رسی، ناڑ، ناڑی

Urdu meaning of chhuTka

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa, Khirad
  • rihaa.ii, chhuTkaaraa
  • (gaa.Dii baanii) bailgaa.Dii ke joy ko bam se baandhne kii mazbuut aur moTii rassii, naa.D, naa.Dii

English meaning of chhuTka

Noun, Masculine

  • little one, younger one, small child

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھُٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھُٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone