تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھلاوَٹ" کے متعقلہ نتائج

چَھلاوَٹ

دھوکا دینے کا انداز ، چھلنے کا عمل ، پرفریب.

چَھلاوَہ

رک : چھلاوا.

چھالْٹی

سن کا بنا ہوا کپڑا، سن کا بنا ہوا ایک طرح کا چکنا اور پھول دار کپڑا جو دیکھنے میں ریشم کی طرح ہوتا ہے

چَھلاوا

جسے قرار نہ ہو، جو ابھی کہیں ہو اور ابھی کہیں، پارے کی سی خاصیت رکھنے والا، جادو کی طرح نظر آکر فوراَ غائب ہو جانے والا

چَھکاوَٹ

گھن٘گرو یا پایل کی آواز .

چِھلْٹا

رک : چھلکا .

چُھہاوَٹ

چھونا، مس کرنا، لمس

چِلّاہَٹ

چیخ وپکار، شور

چَھل چَھلاہَٹ

رک : چھل چھل ، روانی .

چاہو

تمھارا دل چاہے، تمھاری مرضی ، جو تمہیں پسند ہو مخاظب کو دو باتوں یا کاموں میں اختیار دینے یا ان دونوں کو ایک حکم میں داخل کرنے کے لیے مستعمل ، یا ، خواہ، چاہے

چُھوٹ

خلاصی، رہائی

چالُو

رائج، عام، مروج، جس کا رواج ہو، رسم و رواج کی رو سے مقبول یا نا ناقابل اعتراص

چالا

(ون٘گائی) نیل کی ٹکیاں خشک کرنے کا بان٘س کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹی ، دادار ، ٹکائی .

چَھلّا

چھالا، آبلہ

چَھلَّہ

رک : چھلّا (۱) زیور.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلاوَٹ کے معانیدیکھیے

چَھلاوَٹ

chhalaavaT•छलावट

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَھلاوَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھوکا دینے کا انداز ، چھلنے کا عمل ، پرفریب.

Urdu meaning of chhalaavaT

  • Roman
  • Urdu

  • dhoka dene ka andaaz, chhilne ka amal, purafreb

छलावट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धोखा देने का अंदाज़, छलने का प्रक्रिया, धखेबाज़

چَھلاوَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھلاوَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھلاوَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone