تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان چَھلّا" کے متعقلہ نتائج

جان چَھلّا

معشوق ، جانی.

جان چَلی جانا

بے چینی ہونا، گھبراہٹ ہونا، مرجانا، کمال بےچین ہونے کی جگہ

چَلا جانا

۱. روانہ ہونا ، رخصت ہونا .

چَل جانا

لڑائی جھگڑا ہونا

جی چَلا جانا

دل کا قابو میں نہ رہنا،دل رفتہ ہو جانا ،بیخود ہو جانا.

جُوں کی چال

جوں کی سی چال، سست رفتاری

چلو جانے دو

let it go! say nothing (of)

چَھل جانا

دھوکا دینا ، چھلنا.

جی چَل جانا

دیوانہ ہو جانا.

بات چَلی جانا

سلسلۂ گفتگو ختم نہ ہونا

دِل چَل جانا

بہک جانا، پاگل ہو جانا، دیوانہ ہو جانا

سَر چَلا جانا

درد یا پریشانی وغیرہ کے مارے دماغ کا بوجھل ہونا ، چکرانا ، قابُو میں نہ رہنا

نام چَلا جانا

نام قائم رہنا، نام باقی رہنا، نام زندہ رہنا، نام چلنا، نام کی یادگار رہنا۔ (مراۃ العروس) بعض یہ سمجھتے ہیں کہ اولاد سے نام چلتا ہے

وَقت چَلا جانا

موقع نکل جانا، دور گزر جانا، حکومت یا عروج کا زمانہ گزر جانا

چَھلاوا ہو جانا

تیزی سے فرار ہو جانا، غائب ہو جانا، ہوا ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان چَھلّا کے معانیدیکھیے

جان چَھلّا

jaan-chhallaa•जान-छल्ला

  • Roman
  • Urdu

جان چَھلّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معشوق ، جانی.
  • عورت امرہ ، زنانہ.

Urdu meaning of jaan-chhallaa

  • Roman
  • Urdu

  • maashuuq, jaanii
  • aurat umaraa, zanaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان چَھلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان چَھلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone