تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھلّا کوٹھی" کے متعقلہ نتائج

چَھلّا کوٹھی

بڑے بڑے شہروں مثل کلکاتہ و دہلی وغیرہ میں کٹنیاں مکان کرایہ پر لیتی اور اس میں شوقین عورتیں اور تماشہ بین مرد جمع ہو کر بد کاری کے مرتکب ہوتے ہیں، چکاہ ، قحبہ خانہ ، رنڈیوں کا محلّہ .

چھول کَٹ

(شکر سازی) گنّے کی پوروں کے اوپر کا چھلکا صاف کرنے والا مزدور، چھولوا، چھولیا.

کھوٹی چال

ناقص وضع، بُرا چلن

چاہ کی کوٹھی

کن٘ویں کا وہ نچلا حصہ جس میں پانی رہتا ہے یہ پختہ این٘ٹوں یا لکڑی کا ایک چکر ہوتا ہے

پیٹ بَھرے کی کھوٹی چال

کمینے کے پاس روپیہ پیسا ہونے سے خرابی واقع ہوتی ہے یا دولت سے آدمی بد وضع ہو جاتا ہے

کوٹھی میں چاوَل گَھر میں اُپاس

بیوقوف کو دولت سے بھی خوشی حاصل نہیں ہوتی کیونکہ اسے خرچ کرنا نہیں آتا

کَٹ چالی

دہی ، دوغ .

کُھٹ چال

کھوٹی چال، عیّاری، مکر و فریب، دھوکے بازی

کُھٹ چالی

کھوٹی چال ، عیّاری ، مکر و فریب ، دھوکے بازی.

کُوٹُو کی چھال

ایک قسم کی خشک چھال جو جنوبی امریکہ میں پائی جاتی ہے .

اکیلا چلے نہ باٹ، جھاڑ بیٹھے کھاٹ

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے جَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

سَتُّو مَن بَھتُّو جَب گھولے تَب کھائے دھان بِچارے بَھلے کوٹے کھائے چَلے

جب کوئی چالاک کسیِ کم سمجھ کو اپنی لفّاظی اور چرب زبانی سے پھانس کر فائدہ اٹھاتا ہے یا بے وقوف بناتا ہے تو کہتے ہیں .

دھان بے چارے بَھلے ، جو کُوٹا کھایا چَلے

دھان آسانی سے پک جاتے ہیں .

ساوَن سووے سانتھرے اَور ماہ کَھریری کھاٹ ، آپ ہی مَر جائیں گے تو جیٹھ چلیں گے باٹ

جو ساون میں پیال پر سوئے اور ماگھ میں خالی چارپائی پر اور جیٹھ میں سفر کرے وہ خواہ مخواہ مرے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلّا کوٹھی کے معانیدیکھیے

چَھلّا کوٹھی

chhallaa-koThii•छल्ला-कोठी

  • Roman
  • Urdu

چَھلّا کوٹھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑے بڑے شہروں مثل کلکاتہ و دہلی وغیرہ میں کٹنیاں مکان کرایہ پر لیتی اور اس میں شوقین عورتیں اور تماشہ بین مرد جمع ہو کر بد کاری کے مرتکب ہوتے ہیں، چکاہ ، قحبہ خانہ ، رنڈیوں کا محلّہ .

Urdu meaning of chhallaa-koThii

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De ba.De shahro.n misal kalikaataa-o-dillii vaGaira me.n kaTanyaa.n makaan kiraaya par letii aur is me.n shauqiin aurte.n aur tamaashaa bain mard jamaa ho kar badkaarii ke murtqib hote hain, chakaah, quhbaaKhaanaa, ranDiiyo.n ka mahila

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھلّا کوٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھلّا کوٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone