تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chew" کے متعقلہ نتائج
chew کے لیے اردو الفاظ
chew کے اردو معانی
فعل متعدی
- چابنا
- چبانا
- جگالی کرنا
- دانتوں سے پیسنا
- جگالنا
- (مجازاً) سوچنا
- غور و فکر کرنا، جیسے کسی خاص خیال یا نظریے پر غور و فکر کرنا
فعل لازم
- دانتوں سے چبانے یا پیسنے کا کام کرنا
- (بول چال) چبانے کے لیے تمباکو استعمال کرنا
- (مجازاً) خیالوں میں محو یا غرق ہونا
اسم
- چبائی
- جگالی
- چبانے کا عمل
- وہ شے جو چبائی جائے
- چبانے کے لیے ذرا سا تمباکو
- (عوامی) چا بمعنی چبانے کی چیز
chew के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- चाबना
- चबाना
- जुगाली करना
- दाँतों से पीसना
- जगालना
- (मजाज़न) सूचना
- ग़ौर-ओ-फ़िक्र करना, जैसे किसी ख़ास ख़्याल या नज़रिए पर ग़ौर-ओ-फ़िक्र करना
अकर्मक क्रिया
- दाँतों से चबाने या पीसने का काम करना
- (बोल चाल) चबाने के लिए तंबाकू इस्तिमाल करना
- (मजाज़न) ख़्यालों में महव या ग़र्क़ होना
संज्ञा
- चबाई
- जुगाली
- चबाने का अमल
- वो शैय जो चबाई जाये
- चबाने के लिए ज़रा सा तंबाकू
- (अवामी) चा बमानी चबाने की चीज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chew)
chew
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔