تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاو چاو" کے متعقلہ نتائج

چاو چاو

رک : چاؤں چاؤں .

چاو

رک : چاو (۱)

چاو سُوں

شوق سے ، پیار سے ، محبت سے ، رغبت کے ساتھ.

چاو سِیں

شوق سے ، پیار سے ، محبت سے ، رغبت کے ساتھ.

چاو سے

شوق سے ، پیار سے ، محبت سے ، رغبت کے ساتھ.

چاو کَر

شوق کے ساتھ ، تمنا اور آرزو کرکے.

چاو کَرنا

محبت کرنا.

چاو لَگْنا

کسی تمنا ارمان یا اشتیاق کی ہر وقت دُھن لگی رہنا ، دُھن سوار ہونا.

چاو پِیار

رک : چاو معنی نمبر ۴ .

چاو نِکَلْنا

ارمان پورا ہونا.

چاو نِکالْنا

ارمان نکالنا، حسرت نکالنا، خواہش پوری کرنا

چاو میں آنا

کسی کا محبوب ہونا، کسی کے منھ لگنا، کسی کی محبت کی وجہ سے مغرور ہوجانا

چاو بَڑھانا

محبت پیدا کرنا ، دوستی کرنا ، خواہش بڑھانا ، طلب میں اضافہ کرنا ، لبھانا.

چاو اُچَھلْنا

جذبۂ شوق کا اُبھرنا.

چاو چوچْلا

لاڈ پیار.

اردو، انگلش اور ہندی میں چاو چاو کے معانیدیکھیے

چاو چاو

chaav-chaav•चाव-चाव

  • Roman
  • Urdu

چاو چاو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : چاؤں چاؤں .
  • رک : چائیں چائیں. چاؤ چاؤ چڑیوں کی آواز کو کہتے ہیں.

Urdu meaning of chaav-chaav

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chaa.uu.n chaa.uu.n
  • ruk ha chaa.e.n chaa.en. chaa.o chaa.o chi.Diyo.n kii aavaaz ko kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاو چاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاو چاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone