تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھینواں" کے متعقلہ نتائج

چھینواں

(کا شتکاری) گنّا بونے کا ایک خاص وضع کا ہل.

چھانوں

چھان٘و

چُنِیں

چوں ایں کا مخفف، اس طرح، ایسا، یوں، ایسے

چُناں

ویسا، اس طرح، اس طرح کا (اردو میں عام طور پر چنیں کے ساتھ آتا ہے اور بحث و تکرار میں ’یوں ہے یوں نہیں‘ کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے)

چِھینْنا

کسی کو دیا ہوا حق یا سہولیات واپس لے لینا

چَنواں

چھوٹا باجرہ یا کودوں، جوار کی ایک چھوٹی قسم

چُنواں

چنا ہوا، چھٹا ہوا، منتخب، بہت اچھا، چوٹی کا

چَھنْنا

چھننا (رک) کا لازم ، چھید ہو جانا ، چھلنی ہو جانا.

چُنْنا

اکھٹا کرنا، جمع کرنا، سمیٹنا

چھنْوانا

چھاننے کا کام دوسرے سے کروانا

چانوں

رک : چاو.

چَھپَّنْواں

چھپن سے متعلق، ترتیب میں پچپن کے بعد اور ستاون سے پہلے

چُنُونے

وہ کیڑے جو بچوں کے پیٹ میں معدے کی خرابی سے پیدا ہوجاتے ہیں، کرم

چُنَونی

رک : چناؤ ، چناونی، چناؤنی ؛ انتخاب

چھاننا

پسی ہوئی چیز کو چھلنی میں سے گزار کر موٹا باریک الگ الگ کرنا ؛ کسی چیز میں سے اصل اور کوڑا کرکٹ الگ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چھینواں کے معانیدیکھیے

چھینواں

chhe.nvaa.n• छेंवाँ

وزن : 22

موضوعات: شکار

  • Roman
  • Urdu

چھینواں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کا شتکاری) گنّا بونے کا ایک خاص وضع کا ہل.

Urdu meaning of chhe.nvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) gunaa baune ka ek Khaas vazaa ka hal

छेंवाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) गन्ना बोने का एक विशेष प्रकार का हल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھینواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھینواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone