تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَونڈُول" کے متعقلہ نتائج

چَونڈُول

پالکی ، پردہ دار سواری جسے کہار اٹھاتے ہیں ، محافہ ، پینس .

چَنْڈُول

ایک خوش آواز پرندہ جو چڑیا سے ذرا بڑا ہوتا ہے اس کے سر پر پروں کا تاج سا ہوتا ہے اور مقررہ وقت پر چہچہاتا ہے ، چکاوک .

چَنْڈول

رک : چنڈاول

چَونڈُو

بیوقوف، احمق

چَنْڈاوَلی

چنڈاول (رک) سے منسوب یا متعلق.

چَنْڈالی

بعض جن٘گلی قبائل کی زبان.

چَنْڈُولْیا

چنڈو پینے والا ، چنڈو باز.

چَنْڈالا

میٹھے پانی کی مچھلی

چَنْڈالِیا

چوہڑوں (بھن٘گیوں) کی ایک ذات ، چوہڑوں کی ذات کا ایک فرد.

چَنْڈول گَداگَر بول

ایک کھیل کا نام جس میں یہ فقرہ دہرایا جاتا ہے.

چَوڈول

ایک قسم کی چوکورسواری، جس میں دوڈنڈے ہوتے ہیں، لیکن چار سواریاں بیٹھ سکتی ہیں، چوپالا، چوپہلا

چَنْڈال

رذیل، کمینہ، فرومایہ (ذات، حالات اور طرز زندگی وغیرہ کے اعتبار سے)

چَنڈِل

बथुआ नामक साग।

چَنْڈاوَل

چنداول

چونگول

رک : چن٘گل مع تحتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَونڈُول کے معانیدیکھیے

چَونڈُول

chau.nDuul•चौंडूल

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چَونڈُول کے اردو معانی

  • پالکی ، پردہ دار سواری جسے کہار اٹھاتے ہیں ، محافہ ، پینس .

Urdu meaning of chau.nDuul

  • Roman
  • Urdu

  • paalakii, pardaadaar savaarii jise kahaar uThaate hai.n, muhaafa, pains

चौंडूल के हिंदी अर्थ

  • पर्दे वाली सवारी जिसे कहार उठाते हैं, पालकी, डोली, चंडोल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَونڈُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَونڈُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone