تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْڈاوَل" کے متعقلہ نتائج

چَنْڈاوَل

چنداول

چَنْڈاوَلی

چنڈاول (رک) سے منسوب یا متعلق.

چَنْڈُول

ایک خوش آواز پرندہ جو چڑیا سے ذرا بڑا ہوتا ہے اس کے سر پر پروں کا تاج سا ہوتا ہے اور مقررہ وقت پر چہچہاتا ہے ، چکاوک .

چَنْڈال

رذیل، کمینہ، فرومایہ (ذات، حالات اور طرز زندگی وغیرہ کے اعتبار سے)

چَنْڈول

رک : چنڈاول

چَنْڈالی

بعض جن٘گلی قبائل کی زبان.

چَنْڈالا

میٹھے پانی کی مچھلی

چَنْڈال آدْمی

بہت ستانے والا شخص ، بڑا موذی ، بد ذات.

چَنْڈال بال

ایک بڑا بال جو ماتھے پر ہوجاتا ہے اور اسے منحوس سمجھا جاتا ہے

چَنْڈال چَوکْڑی

مفسدوں کا گروہ، فساد کرنے والوں کی ٹول، بدمعاشوں اور لچوں کا مجمع

چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی، نَہ چھوڑے بال

چنڈال کے کھانے میں سے مکھی یا بال نکل آئے تو وہ پرواہ نہیں کرتا، ہر قسم کی چیز کھا جاتا ہے

چَنْڈول گَداگَر بول

ایک کھیل کا نام جس میں یہ فقرہ دہرایا جاتا ہے.

چَنْڈُولْیا

چنڈو پینے والا ، چنڈو باز.

چَنْڈالِیا

چوہڑوں (بھن٘گیوں) کی ایک ذات ، چوہڑوں کی ذات کا ایک فرد.

چَنْداوُل

۱. فوجی دستہ جو لشکر کے پیچھے اس کی حفاظت کرتا ہے ، ہر اول کی ضد .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْڈاوَل کے معانیدیکھیے

چَنْڈاوَل

chanDaaval•चंडावल

وزن : 222

دیکھیے: چَنْداوُل

  • Roman
  • Urdu

چَنْڈاوَل کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • چنداول
  • چوکی دار، سنتری، پہرے والا

Urdu meaning of chanDaaval

  • Roman
  • Urdu

  • chindaavul
  • chaukiidaar, santrii, pahre vaala

चंडावल के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वीर योद्धा, महान योद्धा, बहादुर सिपाही
  • संतरी, पहरेदार, चौकीदार
  • सेना के पीछे का भाग, पीछे चलने वाले सिपाही
  • दे. चंदाउल

چَنْڈاوَل کے مترادفات

چَنْڈاوَل کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْڈاوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْڈاوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone