تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوڈول" کے متعقلہ نتائج

چَوڈول

ایک قسم کی چوکورسواری، جس میں دوڈنڈے ہوتے ہیں، لیکن چار سواریاں بیٹھ سکتی ہیں، چوپالا، چوپہلا

چَڈول

رک : چوڈول .

چَوڈُھل

عمّاری ، چوڈول.

چَنْڈُول

ایک خوش آواز پرندہ جو چڑیا سے ذرا بڑا ہوتا ہے اس کے سر پر پروں کا تاج سا ہوتا ہے اور مقررہ وقت پر چہچہاتا ہے ، چکاوک .

چَنْڈول

رک : چنڈاول

چَونڈُول

پالکی ، پردہ دار سواری جسے کہار اٹھاتے ہیں ، محافہ ، پینس .

چَکْڈول

جھولا، ہنڈولا (جس میں بیٹھ کر بچے چکر کھاتے ہیں)

چَڈَّی چَڈَوَّل

ایک کھیل کا نام جس میں دو دو کھلاڑیوں کی جوڑی بنا کر کھڑے ہوتے ہیں. ہر جوڑی کا ایک کھلاڑی سوار اور دوسرا گھوڑا بنتا ہے.

چِیپ چَنڈول

گلؔی ڈنڈے کے کھیل کا مقامی نام.

چوٹو

بڑے بال

چوٹوں

wounds

چَوبولا

چارمصرعوں کا گیت، وہ نظم جو مخصوص بحر یا وزن میں لکھی جائے اور چار مصرعوں پر مشتمل ہو

چَولو

رک : چولا (مع تحتی)

چُوڑْوا

رک : چُوڑا(۳).

چُوڈا

رک : چُوڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوڈول کے معانیدیکھیے

چَوڈول

chauDol•चौडोल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَوڈول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی چوکورسواری، جس میں دوڈنڈے ہوتے ہیں، لیکن چار سواریاں بیٹھ سکتی ہیں، چوپالا، چوپہلا

اسم، مؤنث

  • چوکا تحتی، پالکی سے مشابہ ایک سواری، جسے کہار اٹھاتے ہیں

Urdu meaning of chauDol

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii chaukor savaarii, jis me.n do DanDe hote hain, lekin chaar svaariyaa.n baiTh saktii hain, chaupaalaa, chaupahlaa
  • chaukaa tahtii, paalakii se mushaabeh ek savaarii, jise kahaar uThaate hai.n

English meaning of chauDol

Noun, Masculine

  • a kind of sedan with two poles

चौडोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे० ' चंदोल ' (सवारी)।
  • दे० ' चौघड़ा ' (बाजा)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوڈول)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوڈول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone