تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْڈول" کے متعقلہ نتائج

چَنْڈول

رک : چنڈاول

چَنْڈُول

ایک خوش آواز پرندہ جو چڑیا سے ذرا بڑا ہوتا ہے اس کے سر پر پروں کا تاج سا ہوتا ہے اور مقررہ وقت پر چہچہاتا ہے ، چکاوک .

چَنْڈول گَداگَر بول

ایک کھیل کا نام جس میں یہ فقرہ دہرایا جاتا ہے.

چَنْڈُولْیا

چنڈو پینے والا ، چنڈو باز.

چِیپ چَنڈول

گلؔی ڈنڈے کے کھیل کا مقامی نام.

چَنْڈال

رذیل، کمینہ، فرومایہ (ذات، حالات اور طرز زندگی وغیرہ کے اعتبار سے)

چَنْڈَل

رک : چنڈال .

چَنڈِل

बथुआ नामक साग।

چَنْڈاوَل

چنداول

چَونڈُول

پالکی ، پردہ دار سواری جسے کہار اٹھاتے ہیں ، محافہ ، پینس .

چَنْڈال آدْمی

بہت ستانے والا شخص ، بڑا موذی ، بد ذات.

چَنْڈال بال

ایک بڑا بال جو ماتھے پر ہوجاتا ہے اور اسے منحوس سمجھا جاتا ہے

چَنْڈال چَوکْڑی

مفسدوں کا گروہ، فساد کرنے والوں کی ٹول، بدمعاشوں اور لچوں کا مجمع

چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی، نَہ چھوڑے بال

چنڈال کے کھانے میں سے مکھی یا بال نکل آئے تو وہ پرواہ نہیں کرتا، ہر قسم کی چیز کھا جاتا ہے

چَنْڈالی

بعض جن٘گلی قبائل کی زبان.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْڈول کے معانیدیکھیے

چَنْڈول

chanDol•चंडोल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چَنْڈول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : چنڈاول
  • ایک قسم کی پالکی جسے کہار کندھے پر اٹھاتے ہیں
  • مٹی کا ایک کھلونا جسے چوگھڑا بھی کہتے ہیں، (مجازاً) بدہیئت اور بے ہن٘گم آدمی
  • وہ مٹی کا برتن جس میں دیا روشن کیا جاتا ہے اور بطور چمنی رن٘گ برن٘گا کاغذ لگایا جاتا ہے، قندیل

Urdu meaning of chanDol

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chanDaaval
  • ek kism kii paalakii jise kahaar kandhe par uThaate hai.n
  • miTTii ka ek khilaunaa jise chogh.Daa bhii kahte hain, (majaazan) bad haiyat aur be hangam aadamii
  • vo miTTii ka bartan jis me.n diyaa roshan kiya jaataa hai aur bataur chimanii rang birangaa kaaGaz lagaayaa jaataa hai, qandiil

English meaning of chanDol

Noun, Masculine

  • a clay toy
  • crested lark, Galerida cristata
  • earthen pot
  • sedan
  • the name of a bird

चंडोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी का एक खिलौना जिसे चौघड़ा कहते हैं
  • हाथी के हौदे की तरह की एक पालकी जिसे चार आदमी उठाते हैं
  • बहुत बेवकूफ़ या मूर्ख आदमी, दिमाग चाटने वाला व्यक्ति
  • मिट्टी का वह बर्तन जिसमें दिया रोशन किया जाता है और बतौर चिमनी रंग बिरंगा काग़ज़ लगाया जाता है, क़ंदील
  • मीठे स्वर में बोलने वाली ख़ाकी रंग की एक चिड़िया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْڈول)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْڈول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone