تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوگان" کے متعقلہ نتائج

چوگان

چوب نقارہ، گلّی کا ڈنڈا، وہ ڈنڈا جو سر کی طرف سے کج ہو فولادی گیندا، اچھالنے کا سر کج بلا

چَوگان بازی

گیند بلے کا کھیل جو گھوڑوں پر سوار ہو کر کھیلا جائے، پولو

چَوگان باز

چوگان کھیلنے والا

چَوگان گاہ

چوگان کھیلنے کا میدان

چَوگانِ سُنْبُل

hair of mistress.

چَوگانی

حقّے کی سیدھی نے، سیدھی نے والا حقہ

چُگْنا

(پرندے کا) دانہ چن چن کر کھانا

چُگانا

پرندوں کو دانہ کھلانا، پرندوں کا ان کے کھانے کی چیزوں سے پیٹ بھرانا

چوگاں

پولو کی طرح ایک کھیل کا نام

چَھگُنا

چھ تہ کا ، چھ بار لیا ہوا ،

چِگونہ

کس طرح؟ کیوں کر؟

چُگْوانا

چُگانا (رک) کا تعدیہ .

چُگْھنا

رک : چگنا ؛ ایک ایک کر کے جمع کرنا ، اکٹھا کر کے لے جانا .

چَوغان

رک : چوگان.

چُوہَن

(کاشت کاری) ہل کی بھار کی چوبی بشتی جس پر بھار چڑھی رہتی ہے بھار کو جو بھی کہتے ہیں اور یہی جو ان کی وجہ تسمیہ ہے ، یہ تلیٹی زمین کی کھدائی میں بڑی مدد دیتی ہے ، پرتھیا ، پروتھا ، پرہاری ، پریتا ، کڑاڑی ، کھونپا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چوگان کے معانیدیکھیے

چوگان

chaugaan•चौगान

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چوگان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوب نقارہ، گلّی کا ڈنڈا، وہ ڈنڈا جو سر کی طرف سے کج ہو فولادی گیندا، اچھالنے کا سر کج بلا
  • گیند بلّے کا کھیل جو گھوڑوں پر سوار ہو کر کھیلا جائے، پولو
  • کھیلنے کا میدان، چوک
  • گیند کھیلنے کا ڈنڈا جو نیچے کی طرف سے کج ہو، گیند کھیلنے کا بَلّا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چَوغان

رک : چوگان.

شعر

Urdu meaning of chaugaan

  • Roman
  • Urdu

  • chaub naqqaaraa, galii ka DanDaa, vo DanDaa jo sar kii taraf se kaj ho faulaadii gendaa, uchhaalne ka sar kaj bala
  • gend balle ka khel jo gho.Do.n par savaar ho kar khelaa jaaye, polo
  • khelne ka maidaan, chauk
  • gend khelne ka DanDaa jo niiche kii taraf se kaj ho, gend khelne ka bula

English meaning of chaugaan

Noun, Masculine

  • polo, a game resembling hockey but played on horseback,
  • polo stick
  • playground
  • expansive ground

चौगान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गेंद-बल्ले का एक प्रकार का पुराना खेल जो आज-कल के हाकी खेल से बहुत कुछ मिलता-जुलता होता था। यह खेल घोड़ों पर चढ़कर भी खेला जाता था।
  • एक प्रकार का गेंद-बल्ले का खेल
  • वह मैदान जिसमें उक्त खेल खेला जाता था
  • वह मैदान जहाँ उक्त प्रकार का खेल खेला जाता है
  • एक खेल जिसमें घोड़ों पर चढ़कर गेंद खेला जाता है, पोलो
  • नगाड़ा बजाने की लकड़ी
  • किसी प्रकार की प्रतियोगिता का स्थान।
  • खेलने का मैदान, चौक
  • गेंद खेलने का डंडा जो नीचे की तरफ़ से कज हो, गीन खेलने का बुला
  • गेंद बल्ले का खेल जो घोड़ों पर सवार हो कर खेला जाये, पोलो
  • चौब नक़्क़ारा , गली का डंडा, वो डंडा जो सर की तरफ़ से कज हो, फ़ौलादी गीन उछालने का सर कज बला

چوگان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوگان)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوگان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone