تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوڈُھل" کے متعقلہ نتائج

چَوڈُھل

عمّاری ، چوڈول.

چَوڈول

ایک قسم کی چوکورسواری، جس میں دوڈنڈے ہوتے ہیں، لیکن چار سواریاں بیٹھ سکتی ہیں، چوپالا، چوپہلا

چَڈول

رک : چوڈول .

چَڈَّی چَڈَوَّل

ایک کھیل کا نام جس میں دو دو کھلاڑیوں کی جوڑی بنا کر کھڑے ہوتے ہیں. ہر جوڑی کا ایک کھلاڑی سوار اور دوسرا گھوڑا بنتا ہے.

چَوکَھٹ

دروازے کا چوبی یا سنگین چوکورگھیرا، دروازے کے چوبی یا سنگین چوکھٹے کا وہ حصہ جو نیچے کی طرف زمین سے پیوست ہوتا ہے، دہلیز

چُولھا

اینْٹ پتھر مٹی لوہے یا سیمنٹ کی کھانا پکانے کی جگہ، ہنڈیا پکانے کی جگہ، آتش دان

چُولھے

چولھا کی جمع یا مغْیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

چُولھی

چولھا (رک) کی تصغیر.

چَوتھے

چوتھا (رک) کی مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

چَوتھا

چار سے منسوب یا متعلق ، تیسرے کے بعد کا ، چہارم .

چَوتھی

چوتھا کی تانیث

چُوکھا

عمدہ، اچھا، خوب، پسندیدہ، کھرا، خالص، دل خؤش کن، خوبصورت، سچا، ایماندار، معقول، رک : چوکھی

چوکھی

۱. چوکھا (رک) کی تانیث.

چُوڈا

رک : چُوڑا

چَڈّھا

رک : چڈا (۱).

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوڈُھل کے معانیدیکھیے

چَوڈُھل

chauDhul•चौढुल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَوڈُھل کے اردو معانی

  • عمّاری ، چوڈول.

Urdu meaning of chauDhul

  • Roman
  • Urdu

  • amaarii, choDol

चौढुल के हिंदी अर्थ

  • हाठी का हौदा, हौदज, चोडोल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوڈُھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوڈُھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone