تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹْپَٹی" کے متعقلہ نتائج

چَٹْپَٹی

چٹ پٹا کی تانیث

چَٹْپَٹیا

چٹپٹا، گرم، لذیذ، مزیدار

چَھٹْپَٹی

چھٹپٹاہٹ

چِھپٹی

دبلا پتلا ، لاغر ، منحنی ؛ کمزور

چِپْٹی

ہڈی یا لکڑی کا پتلا سا کنارہ یا پچر

چَپْٹی

(فحش) عورتوں کا باہم فرج سے فرج لڑانے یا گھسنے کا عمل، مساحقت، طبق، طبق زنی

چَوپَٹّی

چوطرفہ

چَھٹْپَٹ

گھبراہٹ، اضطراب، کھلبلی، پہلو بدلنا، پھڑکنا

چُٹّی پُٹّی

بچوں کی گھریلو دوائیں جو بڑی بوڑھی عورتیں جانتی ہیں.

چَٹا پَٹی

نہایت پھرتی اور تیزی، دھڑا دھڑی اورمارا مارکی کیفیت

چَٹ پَٹا

تیز، چالاک، چست، ہشیار، مستعد، جلد باز؛ کاری گر، ماہر

چَٹ پَٹ

فی الفور، بہت جلد، جلد سے جلد، جھٹ پٹ، یک دم

چُکْٹی

چٹکی

چَھٹی

وہ رسم جو بچے کی پیدائش کے چھ دن گزرنے کے بعد منائی جاتی ہے اس موقع پر مہمان جمع ہوتے ہیں اور دعوت کی جاتی ہے مکان مکمل طور پر صاف کیا جاتا ہے زچہ بچہ کو نہلایا جاتا ہے بچے کا نام رکھا جاتا ہے

چھوٹی

چھوٹا کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹْپَٹی کے معانیدیکھیے

چَٹْپَٹی

chaTpaTii•चटपटी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چَٹْپَٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چٹ پٹا کی تانیث
  • سوزش یا آگ جو کسی ناگواربات سے محسوس ہوتی ہے
  • چٹاپٹی، اضطراب، بیقراری، بے چینی گھبراہٹ، تیزی، طراری

صفت، مؤنث

  • مزدے دار، چرپرا، مسالے دار

شعر

Urdu meaning of chaTpaTii

  • Roman
  • Urdu

  • chaTapTa kii taaniis
  • sozish ya aag jo kisii naagavaar baat se mahsuus hotii hai
  • chaTaa paTTii, izatiraab, bekaraarii, bechainii ghabraahaT, tezii, tarraarii
  • mazde daar, charapraa, masaaledaar

English meaning of chaTpaTii

Noun, Feminine

Adjective, Feminine

चटपटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • तीक्ष्ण स्वादवाला

چَٹْپَٹی کے مترادفات

چَٹْپَٹی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹْپَٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹْپَٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone