تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْخِیَہ" کے متعقلہ نتائج

چَرْخِیَہ

ایسی نظم جس میں آسمان کا تذکرہ ہویا آسمان کے ظلم و جور کی شکایت

چَرْخِیات

فضول باتیں.

چَرخَہ

سوت کاتنے کا ایک آلہ

چَرْخا

وہ مرد یا عورت جس کے اعضائے بدن ضعیفی وغیرہ سے بلکل ڈھیلے اور سست ہوجائیں، فرتوت، بہت کمزور، عمر رسیدہ، نحیف و نزار

چَرْخی

کپاس اوٹنے اور روئی کو بنولوں سے صاف کرنے کا آلہ جس میں لکڑی کے چوکھٹے پر دو ملے ہوئے بیلن اور داہنی طرف ایک دستہ (ہینڈل) ہوتا ہے، پونگا پونی، چونگی، اوٹنی

چَرْخِ چاہ

کنویں سے پانی کھینچنے کی چرخی

چَرْخ گاہ

ناچنے کی جگہ، ناچنے والوں کا حلقہ

چَرْخ

تین٘دوا، لکڑ بگّھا، لکڑ بگڑ

چَخْیا

حجتی، جھگڑالو، بکّی

چَرْیا

پھرنا، آوارہ پھرنا، سرگرداں پھرنا ؛ ملنا، ملاقات کرنا؛ کام کرنا، مشق کرنا، عمل کرنا، مشغول ہونا؛ تمام رسومات پر باقاعدہ عمل کرنا، طالب علمی کے تمام قواعد پر عمل کرنا، مذہبی ریاضت یا تپسیا کرنا؛ چلن طریقہ، رسم و رواج.

چَرْخے

چرخا کی جمع یا محرف شکل، تراکیب میں مستعمل

چَرَیّا

رک : چرواہا.

چَرْخَہ چَلْنا

چرخہ پرسوت کتنا

چَرْوَیّا

بھیڑ بکریاں وغیرہ چرانے والا، گڈریا، گلہ بان، چرواہا

چُرَخْنا

چہچہانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْخِیَہ کے معانیدیکھیے

چَرْخِیَہ

charKHiya•चर्ख़िया

  • Roman
  • Urdu

چَرْخِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • ایسی نظم جس میں آسمان کا تذکرہ ہویا آسمان کے ظلم و جور کی شکایت

Urdu meaning of charKHiya

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii nazam jis me.n aasmaan ka tazakiraa hoyaa aasmaan ke zulam-o-jor kii shikaayat

चर्ख़िया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसी कविता जिसमें आसमान की चर्चा हो या आसमान के ज़ुल्म व अत्याचार की शिकायत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْخِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْخِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone