تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"charka" کے متعقلہ نتائج
charka کے لیے اردو الفاظ
charka کے اردو معانی
- [اُردو] چرخہ یا چرخی
- سوت کاتنے کا آلہ یا چرخہ جو خصوصاً برصغیر پاکستان و ہند اور جزائر شرق الہند میں گھروں میں استعمال ہوتا ہے
charka के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- [उर्दू] चर्ख़ा या चर्ख़ी
- स्वत कातने का आला या चर्ख़ा जो ख़ुसूसन बर्र-ए-सग़ीर पाकिस्तान-ओ-हिंद और जज़ाइर शिर्क़ उल-हिंद में घरों में इस्तिमाल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چار کاغَذ
دعویٰ ، جواب دعویٰ ، حد جواب ؛ مختار نامہ ، کاغذ اربعہ ؛ صفائی ، جواب دہی ؛ مقدمہ کی کاروائی .
چار کانے
(چوسر) داؤ کی اس صورت کا نام، جس میں تینوں پانسے پھینکنے کے بعد چاروں نقطے اس طرح آئیں کہ ایک پانسے میں دو صفر (نقطے) ہوں اور دو پانسوں میں ایک ایک
cherokee
(الف) ایک اصلی امریکی قبیلہ جو پہلے ریاستہائے متحدہ کے بیشتر جنوبی علاقے پر پھیلا ہوا تھا (ب) اس قبیلے کا کوئی فرد.
چِرْکی بِلّا
دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں
چار کانے آنا
(چوسر) قرعوں میں چار صفروں (نقطوں) کا اس طرح آنا کہ دو صفر ایک قرعہ میں اور ایک ایک صفر دو قرعوں میں اور لکیر ایک بھی نہ ہو دانو کا حسب مراد نہ پڑنا، داؤں کا خراب آنا
چِرْکِس
کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (charka)
charka
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔