تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار کانے" کے متعقلہ نتائج

چار کانے

(چوسر) داؤ کی اس صورت کا نام، جس میں تینوں پانسے پھینکنے کے بعد چاروں نقطے اس طرح آئیں کہ ایک پانسے میں دو صفر (نقطے) ہوں اور دو پانسوں میں ایک ایک

چار کانے آنا

(چوسر) قرعوں میں چار صفروں (نقطوں) کا اس طرح آنا کہ دو صفر ایک قرعہ میں اور ایک ایک صفر دو قرعوں میں اور لکیر ایک بھی نہ ہو دانو کا حسب مراد نہ پڑنا، داؤں کا خراب آنا

چار کانے پَڑنا

(چوسر) قرعوں میں چار صفروں (نقطوں) کا اس طرح آنا کہ دو صفر ایک قرعہ میں اور ایک ایک صفر دو قرعوں میں اور لکیر ایک بھی نہ ہو دانو کا حسب مراد نہ پڑنا، داؤں کا خراب آنا

چار کَہْنا

برا بھلا کہنا

چُھری کھانا

(چھری کے) زخم کھانا ، (چھری کا) وار سہنا

چار کونی

چار کونے، چوکور، چوکھونٹی، چو گوشہ (شکل)

چَھرّا کھانا

چَھرّے کی چوٹ سے زخمی ہونا.

چار کونے کا چاند

عجیب وغریب چیز، (مجازاً) سن٘گھار دان کا شیشہ

چار باتیں کَہْنا

بُرا بَھلا کہنا

بات چُرا کے کَہْنا

کسی سے چھپا کے کچھ کہنا

ما کَھن چور

مکّھن چرانے والا

کُتْیا چوروں مِل گَئی تو پَہْرا دیوے کَون

پِیر کو نَہ فَقِیر کو پَہلے کانے چور کو

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدم سمجھے تو اس وقت کہتے ہیں

ٹھاکُر پَتَّھر مالا لَکَّڑ گَنگا جَمْنا پانی، جَب لگ مَن میں سانچ نَہ آئے چاروں بید کَہانی

جب تک کہ انسان کا دل ایمان نہ لائے تب تک مذہبی باتیں قصہ کہانی ہوتی ہیں اور دین دھرم کی ظاہری علامات سے کچھ نہیں ہوتا

مات کَرْدَم مات کَرْدَم مَن تُرا، ناک کاٹُوں کان کاٹُوں لے چُھرا

بیت بازی میں جو لڑکا جیت جاتا ہے وہ اپنے حریف کے ذلیل کرنے کے لیے کہتا ہے کہ میں نے تم کو شکست دے دی ہے اب تیری ناک اور کان کاٹوں گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چار کانے کے معانیدیکھیے

چار کانے

chaar-kaane•चार-काने

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

چار کانے کے اردو معانی

سنسکرت، پراکرت - اسم، مذکر

  • (چوسر) داؤ کی اس صورت کا نام، جس میں تینوں پانسے پھینکنے کے بعد چاروں نقطے اس طرح آئیں کہ ایک پانسے میں دو صفر (نقطے) ہوں اور دو پانسوں میں ایک ایک

Urdu meaning of chaar-kaane

  • Roman
  • Urdu

  • (chausar) daa.o kii is suurat ka naam, jis me.n tiino.n paanse phenkne ke baad chaaro.n nuqte is tarah aa.e.n ki ek paanse me.n do sifar (nuqte) huu.n aur do paa.nso.n me.n ek ek

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار کانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار کانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone