تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپَک" کے متعقلہ نتائج

چَپَک

تپک ؛ کھٹک ؛ ٹیس ؛ چپک.

چِپَک

چپکنے کی کیفیت

چِپَّک

جھوٹی قسم کا شکرا جو دبلا پتلا اور لاغر ہوتا ہے اور چھوٹی چڑیوں کا شکار کرتا ہے.

چُپُک

ایک طرح کا حقّہ ، حقّہ

چِپَک جانا

(کسی عورت سے) اٹ سٹ یا دوستانہ ہوجانا، آشنائی ہوجانا، لپٹ جانا

چِپَک کے بَیٹھنا

sit, lie or stand in close bodily contact

چِپَک کے لیٹنا

sit, lie or stand in close bodily contact

چُپُک پِینا

تمباکو نوشی کرنا. کوئی قہوہ کوئی چپک پیتا

چِپَک کے کَھڑا ہونا

sit, lie or stand in close bodily contact

چُپُک کے دَم کِھینچْنا

پائپ کے کش لگانا ، تمباکو نوشی کرنا، پائپ پینا.

چُپْکا

خاموشی کے ساتھ، چپکے سے، خفیہ طور پر

چُپکی

خاموشی، سکوت

چپکا

چپک کی تذکیر

چِپکُو

پیچھا نہ چھوڑنے والا، چپکنے والا، جو آگے پیچھے لگا رہے

چِپَّکھ

چپک

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپَک کے معانیدیکھیے

چَپَک

chapak•चपक

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چَپَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تپک ؛ کھٹک ؛ ٹیس ؛ چپک.
  • ہلکا ہلکا میٹھا میٹھا درد ؛ خلش ؛ کسک.

Urdu meaning of chapak

  • Roman
  • Urdu

  • tapak ; khaTak ; Tiis ; chipak
  • halkaa halkaa miiThaa miiThaa dard ; Khalish ; kasak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone