تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدْوا" کے متعقلہ نتائج

چَنْدْوا

ٹوپی کے اوپر کا (گول) حصہ، گول ٹوپی کے اوپر کا گردہ

چَنْدْیا

گڑھا، گہری جگہ

چَنْدْوی

چھکڑے کی پھڑ کے پاکھوں کے سروں پر طول میں پڑی ہوئی بلّی.

چَھنْدْوا

وہ گھوڑا جو کھیتوں میں پھرنے کو آزاد چھوڑ دیا گیا ہو، ہندو راجاؤں میں ایک خاص قسم کے تحت یہ عمل کیا جاتا تھا

چَنْدا

وہ رقم جو کسی انجمن، سوسائٹی وغیرہ کو اس کے ممبروں یا معاونوں کی طرف سے مقرہ اوقات پر دی جاتی ہے

چَنْدَہ

رک: چندا (۲)

چَنْدْیَہ

وہ چھوٹی روٹی جو سب سے اخیر میں بچے ہوئے آٹے اور خشکی سے بنائی جاتی ہے

چَنْدُو

حضرت امیر خسرو کے ایجاد کردہ راگوں میں سے ایک راگ .

چاندْوا

سائبان، شامیانہ، کپڑے کی چھت

چُنْدو

رک : چندھو .

چُنْدا

وہ شخص جس کی آن٘کھ کی پتلی کم زور ہو اور تیز روشنی میں اچھی طرح آن٘کھ نہ کھل سکے.

چُنْدھا

جس کی آن٘کھیں بہت چھوٹی ہوں، وہ شخص، جس کی آن٘کھیں تیز روشنی برداشت نہ کرسکیں، جس کی بینائی کمزور ہو، بامنی کھایا، پلک پیٹا، پلک جھڑا

چَنْدِیہا

چان٘دی کا ، چان٘دی کے رن٘گ کا ، سفید ، نقرئی.

چَنْد گاہ

फा. स्त्री. बहुधा, प्रायः, अक्सर।

چاند

اجرام فلکی میں ایک سیارہ جو زمین کے گرد گردش کرتا ہے اورسورج کی روشنی سے منعکس کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدْوا کے معانیدیکھیے

چَنْدْوا

chandvaa•चन्द्वा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چَنْدْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹوپی کے اوپر کا (گول) حصہ، گول ٹوپی کے اوپر کا گردہ
  • شامیانہ، چھوٹا شامیانہ
  • چندیا، کھوپڑی کے بیچ کا حصہ
  • چندیا کے بال اس طرح منڈوانا کہ چاند کی شکل بن جائے
  • گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناروں پر سے کھرچنے کا چاند کی مانند گول منھ کا کفچہ، چاندو، چنڈا، چنڈوا
  • مچھلی پکڑنے کے لیے تالاب کے کنارے اتھلے پانی میں بنایا ہوا ایسا گہرا گڑھا جس میں مچھلی آکر نہ نکل سکے
  • صندق کے اوپر یا نیچے کا پٹاؤ

Urdu meaning of chandvaa

  • Roman
  • Urdu

  • Topii ke u.upar ka (gol) hissaa, gol Topii ke u.upar ka garda
  • shaamiyaana, chhoTaa shaamiyaana
  • chandyaa, khoprii ke biich ka hissaa
  • chandyaa ke baal is tarah munDvaanaa ki chaand kii shakl bin jaaye
  • ga.D ko ka.Dhaa.o me.n ulaT palaT karne aur kannaa.o.n par se kharchne ka chaand kii maanind gol munh ka kafchaa, chaando, chanDaa, chanDvaa
  • machhlii paka.Dne ke li.e taalaab ke kinaare uthle paanii me.n banaayaa hu.a a.isaa gahiraa ga.Dhaa jis me.n machhlii aakar na nikal sake
  • sindak ke u.upar ya niiche ka haTaa.o

चन्द्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टोपी के ऊपर का (गोल) भाग, गोल टोपी के ऊपर का हिस्सा
  • शामियाना, छोटा शामियाना
  • चंदिया, खोपड़ी के बीच का भाग
  • चंदिया के बाल इस तरह मुँडवाना कि चाँद की शक्ल बन जाये
  • गुड़ को कढ़ाव में उलट-पलट करने और किनारों पर से खुरचने का चाँद के जैसी गोल मुँह का कफ़चा, चाँदू, चंडा, चंडवा
  • मछली पकड़ने के लिए तालाब के किनारे उथले पानी में बनाया हुआ ऐसा गहरा गढ़ा जिसमें मछली आकर ना निकल सके
  • सन्दूक़ के ऊपर या नीचे का पटाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone