تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَندیری" کے متعقلہ نتائج

چَندیری

ایک قسم کا نہایت باریک اور عمدہ کپڑا جو چندیری گان٘و میں بنتا تھا یہ دریائے بیتوا کے کنارے پر واقع ہے اور اسی کپڑے کی وجہ سے مشہور ہے .

چُنْدری

دوپٹہ، اسکارف، چُنری

چَندیلی

رک : چندیری .

چُوندْری

رک : چُندری ، چُنری.

چَنْگیری

چھپرکٹ جس کا بالائی حصہ گول ہو، چھوٹا شامیانہ

چَنْدر کانْتا

دیوکی نندن کی ناول کا نام، چان٘د کی بیوی، رات

چندرا

دانا، ذہین، عقلمند

چَنْدر کَلا

چان٘د کا سولھواں حصہ، ہلال سے دوسری رات کا چان٘د، چاند کی کرن، ایک قسم کی دھوتی جو عورتیں بان٘دھتی ہیں؛ ناخن کا نشان، ایک قسم کا ڈھول؛ ایک قسم کی مچھلی، ایک سُر

چَنْدْری بَٹ

آب پاشی یا پنیری کے لیے کھیت کی چھوٹی چھوٹی چوکور کیاریوں میں بان٘ٹ.

چَنْدرائی

اغماض، تجاہل

چَنْدْرا کے

جان بوجھ کر ، انجان بن ک ، جاہل عارفانہ سے ؛ جھٹلا کر.

چَنْدر

چاند، چاند کی مانند، قمر، ماہتاب

چُچُنْدَری

رک :٘ چھچھوندر.

چَندر بَدن

حسین، خوش شکل، خوبصورت

چَندْر بَدَن چَندْر مُکھی

Beautiful like a moon.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَندیری کے معانیدیکھیے

چَندیری

cha.nderii•चंदेरी

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَندیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا نہایت باریک اور عمدہ کپڑا جو چندیری گان٘و میں بنتا تھا یہ دریائے بیتوا کے کنارے پر واقع ہے اور اسی کپڑے کی وجہ سے مشہور ہے .

Urdu meaning of cha.nderii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka nihaayat baariik aur umdaa kap.Daa jo chanderii gaanv me.n bantaa tha ye daryaa.e betava ke kinaare par vaaqya hai aur isii kap.De kii vajah se mashhuur hai

English meaning of cha.nderii

Noun, Feminine

  • a very fine cotton cloth prepared in Chanderi (a village of India)

चंदेरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का बहुत महीन कपड़ा जो बेतवा नदी के तट पर स्थित चंदेरी गांँव में बनता था और यह गाँव इसी कपड़े की वजह से मशहूर है
  • राजस्थान के अंतर्गत एक प्राचीन नगरी जो महाभारत काल के शिशुपाल की राजधानी थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَندیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَندیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone