تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِنْدی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چِنْدی کَرْنا

ذرا ذرا معنی سمجھانا، بال کی کھال نکالنا

چِنْدی چِنْدی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پُرزے پُرزے کرنا، چتی چتی کرنا، چھیتڑے بکھیرنا

ہِندی کی چِندی کَرنا

خوب وضاحت کرنا، خوب سمجھانا، آسان کو زیادہ آسان کرنا، نیز خوب چھان بین کرنا، کھود کھود کر پوچھنا، نکتہ چینی کرنا

چاندی کَرنا

سفید کردینا

چَندَہ کرنا

raise a subscription

ہِندی کی چِندی تَک بَیان کَرنا

خوب اچھی طرح سمجھانا یا نکتہ چینی کرنا ۔

چَندَن کَرنا

صاف ستھرا کرنا، سجل کرنا، چمکا دینا

آنکھیں چُنْدھی کَرْنا

آنکھوں کو بند کرکے ذرا سا کھلا رکھنا، چندھے کی شکل بنانا

چَھنْد کَرنا

فریب دینا.

چھیند کَرْنا

چھتراؤ کرنا، بہانا، بکھیرنا.

چَنْدِیا گَنْجی کَرنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

سُوکھی چُنائی کَرْنا

کھانا کھانے کے بِیج میں پانی نہ پَینا

چُناں چُنی کَرنا

باریکیاں چھان٘ٹْنا ، نکتہ چینی کرنا ، چھان بین کرنا ؛ نقص نکالنا ، عیب جوئی کرنا ؛ تکرار یا بحث کرنا ، اعتراض کرنا .

چاند کھیت کرنا

چاند کا نکلنا، چاند کا ابھرنا یا افق سے نمودار ہونا

چاند گَنجی کَرنا

جوتوں سے سر کے بال اڑا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِنْدی کَرْنا کے معانیدیکھیے

چِنْدی کَرْنا

chindii karnaa•चिंदी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِنْدی کَرْنا کے اردو معانی

  • ذرا ذرا معنی سمجھانا، بال کی کھال نکالنا

Urdu meaning of chindii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa zaraa maanii samjhaanaa, baal kii khaal nikaalnaa

चिंदी करना के हिंदी अर्थ

  • ज़रा ज़रा अर्थ समझाना, बाल की खाल निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِنْدی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِنْدی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone