تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْچَر" کے متعقلہ نتائج

چَنْچَر

رک : چچر .

چَنْچَرِیک

شہد کی مکھی.

چانچَر

کاشتکاری: ایک قسم کی اوسر جس میں چنا یا اور کوئی معمولی جنس بوئی جا سکے، چند سال سے بے کاشت پڑی ہوئی زمین یا خالی پڑا ہوا کھیت، پُڑتی، چنچر

چَنْچَل

بے وفا شخص، بدچلن یا بدمعاش شخص

چَنْچُو

ایک قسم کا ساگ جس میں پیلے پھول اور چھوٹی پھلیاں لگتی ہیں برسات کے موسم میں اگتا ہے مختلف دوائیوں میں کام آتا ہے ؛ ارنڈ ؛ ہرن.

چِنْچا

املی مولسری یا شریفے وغیرہ کا بیج، جو گودے کے اندر ہوتا ہے (بچے ان بیجوں سے کھیلتے بھی ہیں)

چَھنْچَھری

رک : جَھنجری .

چانچْری

کھیتوں کی پیمائش کی اکائی کی علامت جو کسی مرکزی جگہ پر لگائی جائے

چَنْدر

چاند، چاند کی مانند، قمر، ماہتاب

چَنوَر

پرندوں کے پروں کا مخصوص انداز کا بنا ہوا گول پنکھا

چَنْسُر

ایک پودا جو مصالحہ کے طور پراستعمال ہوتا ہے، ہالم، رائی، لاط : Lepidium Sativum

چَن٘بَر

حلقہ، گردہ، کنڈلی، گھیرا، محیط

چَنار

ایک بڑا درخت اس کے پتے انسانی ہاتھ یعنی پنجے سے مشابہ ہوتے ہیں ان کے سرے کٹواں اور پت جھڑ سے پہلے سرخ ہو جاتے ہیں معشوق کے پنجے کو اس سے شعرا اکثر تشبیہ دیا کرتے ہیں (اس کا پھل گول خاردار ہوتا ہے کھانے کے لائق نہیں ہوتا اس کی چھال موٹی ہوتی ہے لکڑی اندر سے سرخ اور جوہر دار ہوتی ہے اس کی عمر بہت ہوتی ہے لوگوں کا خیال ہے کہ جب یہ زیادہ پرانا ہوجاتا ہے تو اس سے آگ نکلتی ہے)، یہ زیادہ ترکشمیر میں ہوتا ہے

چَنگر

رک : چن٘گیر

چوچر

a cow that is nearly dry

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْچَر کے معانیدیکھیے

چَنْچَر

chanchar•चन्चर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَنْچَر کے اردو معانی

صفت

  • رک : چچر .

Urdu meaning of chanchar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chachar

چَنْچَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْچَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْچَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone