تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَسَکْنا" کے متعقلہ نتائج

چَسَکْنا

تن٘گ ہونے کی وجہ سے کپڑے کا مسکنا، ان٘گیا وغیرہ کا پھٹ جانا

چَسْکانا

چسکنا کا تعدیہ

چَمَکْنا

چمکانا کا لازم، روشنی دینا، روشن ہونا، جگمگانا، منور ہونا

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

چَہَکْنا

آگ سے جل جانا ، جھلسنا .

چَٹَکْنا

آگ میں کسی چیز کا کھلنا ، ٹکڑے ہونا .

چَنَکْنا

بیج یا چھلکے کا پھٹ جانا، چٹکنا، شگفتہ ہونا

چَبَکْنا

(زخم کا) درد کرنا، ٹیسیں مارنا، ہولیں اُٹھنا، قب : چُبَکنا

چَسْکا

مزہ، چاٹ

چَسْکَہ

رک : چسکا .

چَھکْنا

سیرکرنا، بھرنا، لبریز ہونا

چِکْنا

۱. جس میں تیل یا چکنائی وغیرہ زیادہ ہو، روغنی، تیلیا ؛مرغْن.

چِپَکْنا

جُڑنا‏، چسپاں ہونا

چُٹَکْنا

سان٘پ کا ڈسنا یا کاٹنا .

چَکْنا

چکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَسَکْنا کے معانیدیکھیے

چَسَکْنا

chasaknaa•चसकना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَسَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • تن٘گ ہونے کی وجہ سے کپڑے کا مسکنا، ان٘گیا وغیرہ کا پھٹ جانا
  • میٹھا میٹھا درد ہونا، کسک ہونا، ٹیس اٹھنا

Urdu meaning of chasaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • tang hone kii vajah se kap.De ka misakinaa, angiyaa vaGaira ka phaT jaana
  • miiThaa miiThaa dard honaa, kasak honaa, Tiis uThnaa

English meaning of chasaknaa

Intransitive verb

  • (of a garment) split due to stretching
  • throb, have mild pain

चसकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • तंग होने की वज़ह से कपड़े का फट जाना
  • शरीर के किसी अंग में हलकी पीड़ा होना, दुखना, टीसना, कसकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَسَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَسَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone