تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَن٘با" کے متعقلہ نتائج

چَن٘با

ایک قسم کے فقیر جو مانگنے کے لئے اپنے بدن کو زخمی کرتے ہیں

چَن٘بَہ

رک : چن٘با.

چَن٘بار

رک : چمارہ .

چُون٘با

بوسہ.

چَن٘بُو

پانی رکھنے کا تن٘گ گلے کا برتن، جمبو، ڈون٘گا

چناب

خیمہ کی لکڑی کا سوراخ

چَن٘پا

چمپا

چُنّا

چھوٹا ؛ رک : چنّا منّا.

چُنْیا

کسی رن٘گ کا ایسا مرغ جس کے پروں پر مختلف رن٘گ کی چتیاں ہوں

چُنا

arranged, laid out (food)

چَنْدا

وہ رقم جو کسی انجمن، سوسائٹی وغیرہ کو اس کے ممبروں یا معاونوں کی طرف سے مقرہ اوقات پر دی جاتی ہے

چَنْدَہ

رک: چندا (۲)

چَرْبا

تصویر، تحریر یا نقش کی ہو بہ ہو نقل جو کسی شفاف و باریک کاغذ کو پتھر وغیرہ کے اوپر رکھ کر اور اس کے اصل نشان سے بنائی جائے، ہوبہو یا اصل سے مشابہ بنایا ہوا،عکس نقل نقشہ یا خاکہ

چَبا

چبنا نیز چبانا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چُنْنا

اکھٹا کرنا، جمع کرنا، سمیٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَن٘با کے معانیدیکھیے

چَن٘با

chambaa •चंबा

وزن : 22

دیکھیے: چَمْبا

  • Roman
  • Urdu

چَن٘با کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کے فقیر جو مانگنے کے لئے اپنے بدن کو زخمی کرتے ہیں

Urdu meaning of chambaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ke faqiir jo maangne ke li.e apne badan ko zaKhmii karte hai.n

English meaning of chambaa

Noun, Masculine

  • fakirs who wound their bodies for alms

चंबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का भिखारी जो अपने शरीर को भीख माँगने के लिए घायल कर देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَن٘با)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَن٘با

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone