تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکیل" کے متعقلہ نتائج

چَکیل

رک : چکول .

چَکْلی

چرخی ، گھرنی (جس پر ڈول کی رسی گھومتی ہے) ؛ چھوٹا چکلا جس پر چندن گھسا جاتا ہے .

چَکَل

کسی پودے کو ایک جگہ سے دوسری جگہ مٹی سمیت اُٹھانا .

چَکول

رک : چکاول .

چِکِل

کیچڑ، دلدل

چَکَّل

ناؤ کا پیندا، جس کی شکل پرند کے سینے کی ہڈی کے مانند اور مانگ کی طرح بیچ میں دھار اور بغلیاں پھیلواں ہوتی ہیں، تلہٹی

چِکَل

چکلنا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل .

چَکلی دار

آڑو کی ایک قسم، چکئی آڑو.

چَوکیل دینا

حفاظت یا نگہبانی کرنا ، چوکسی کرنا.

چَکّی

چکی، اناج پیسنے کی مشین، نیچے اوپر رکھے ہوئے دو گول پتھر کے پاٹ نیچے کے پاٹ میں کیلی لگی ہوتی ہے اوپر کے پاٹ میں سوراخ ہوتا ہے جسے کیلی میں پھنسادیا جاتاہے سوراخ میں غلہ ڈال کے اور ہتّی کے ذریعے سے پاٹ کو گھما کر آٹا پیستے یا دال دلتے ہیں، آٹا پیسنے یا دانہ دلنے کا آلہ، آٹا پیسنے کا مشینی آلہ جو بجلی یا انجن سے چلتا ہے، مسالہ پیسنے کی برقی مشین

چُکّی

فریب، مکر، دھوکا، دغا، چھل، جھانسا، دم

چَکَیّا

چکئی کی طرف منسوب ، چکئی کی طرح گول ؛ گول مٹول .

چَکْیا

رک : چکّی .

چَنیل

گلہری

چَیل

زمین، جس پر دو دفعہ ہل چلا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکیل کے معانیدیکھیے

چَکیل

chakel•चकेल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

چَکیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : چکول .

Urdu meaning of chakel

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chakol

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone