تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھکیل" کے متعقلہ نتائج

دَھکیل

دھکیلنے کا عمل، دھکا

دَھکیل باہر کرنا

دھکّے دے کر نکالنا

دَھکیلا

دَھکّا ، ریلا ، دھکّا دینے والا

دَھکیلْو

دھکّا دینے والا، (مجازاً)آشنا، یار

دَھکیلْنا

دھکا مار کر گرانا

دَھکیلْواں

دھکّا دیتے ہوئے ؛ افراط سے ، بہتات سے ، بہ کثرت ، بافراط

دَھکیل گاڑی

ٹھیلا، وہ گاڑی جسے آدمی چلائیں

دَھکیلَم دَھکیلا

ایک دوسرے پر گرنے یا گرانے اور دھکیلنے کی کیفیت دھکم دھکا

پیچ دَھکیل

مڑوڑی دار پیچ جو کسی چیز کو دھکیلنے کے لیے استعمال کیا جائے جیسے قیمہ کرنے کی مشین کا پیچ گوشت کو آگے دھکیلتا ہے.

ریل دَھکیل کَر

زبردستی ، بہ زور.

اَن پُورْنا دَھکیل

پانی، جل

پانی کی دَھکیل

(انجنیری) ایک زور دار ریلے کے ساتھ پانی پھین٘کنے کا عمل کو بند ڈیم اور آبپاشی کے ذخیروں میں خاص طور پر قائم کیا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھکیل کے معانیدیکھیے

دَھکیل

dhakelधकेल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

دَھکیل کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • دھکیلنے کا عمل، دھکا

ہندی - اسم، مذکر

  • ڈھکیلنے یا دھکا دینے والا
  • (بازارو) بیوی کا سوت یا عاشق

شعر

Urdu meaning of dhakel

  • Roman
  • Urdu

  • dhakelne ka amal, dhakkaa
  • Dhakelne ya dhakkaa dene vaala
  • (baazaaru) biivii ka svat ya aashiq

English meaning of dhakel

Sanskrit - Noun, Feminine

Hindi - Noun, Masculine

  • the one who pushed
  • (Vulgar) wife's second husband or her lover

धकेल के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढकेलने या धक्का देने वाला
  • (बाजारू) स्त्री का उपपति या यार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھکیل

دھکیلنے کا عمل، دھکا

دَھکیل باہر کرنا

دھکّے دے کر نکالنا

دَھکیلا

دَھکّا ، ریلا ، دھکّا دینے والا

دَھکیلْو

دھکّا دینے والا، (مجازاً)آشنا، یار

دَھکیلْنا

دھکا مار کر گرانا

دَھکیلْواں

دھکّا دیتے ہوئے ؛ افراط سے ، بہتات سے ، بہ کثرت ، بافراط

دَھکیل گاڑی

ٹھیلا، وہ گاڑی جسے آدمی چلائیں

دَھکیلَم دَھکیلا

ایک دوسرے پر گرنے یا گرانے اور دھکیلنے کی کیفیت دھکم دھکا

پیچ دَھکیل

مڑوڑی دار پیچ جو کسی چیز کو دھکیلنے کے لیے استعمال کیا جائے جیسے قیمہ کرنے کی مشین کا پیچ گوشت کو آگے دھکیلتا ہے.

ریل دَھکیل کَر

زبردستی ، بہ زور.

اَن پُورْنا دَھکیل

پانی، جل

پانی کی دَھکیل

(انجنیری) ایک زور دار ریلے کے ساتھ پانی پھین٘کنے کا عمل کو بند ڈیم اور آبپاشی کے ذخیروں میں خاص طور پر قائم کیا جاتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھکیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھکیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone