تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکَل" کے متعقلہ نتائج

چِکَل

چکلنا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل .

چَکَل

کسی پودے کو ایک جگہ سے دوسری جگہ مٹی سمیت اُٹھانا .

چِکِل

کیچڑ، دلدل

چَکَّل

ناؤ کا پیندا، جس کی شکل پرند کے سینے کی ہڈی کے مانند اور مانگ کی طرح بیچ میں دھار اور بغلیاں پھیلواں ہوتی ہیں، تلہٹی

چِکَل چِکَل گَلے لَگْنا

بھینچ بھینچ کر گلے ملنا .

چِکَل کَر گَلے لانا

بھینچ کر گلے لگانا.

چِکَلْنا

کچلنا، دبانا، چبانا، جکڑنا، بھین٘چنا، بندش میں لینا، گھیرنا.

چَکْلا

مدور، گول، گھیرا، دائرہ نما، برتن پتھر یا لکڑی کا دائرہ نما ٹکڑا، چکی کا پاٹ.

چَکْلے

چکلا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَکْلی

چرخی ، گھرنی (جس پر ڈول کی رسی گھومتی ہے) ؛ چھوٹا چکلا جس پر چندن گھسا جاتا ہے .

چَکْلَہ

چکلا

چَکُلِیا

एक प्रकार का पौधा

چَکلائی

چوڑائی

چَکْلا ہونا

اس حصۂ شہر کا ٹھیکہ ملنا جہاں رنڈیاں رہتی ہوں، رنڈیوں کا محلہ بننا یا آباد ہونا.

چَکْلا بَنْدی

(کاشت کاری) حد بندی، صوبوں یا زمینداری کو چکلوں میں تقسیم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکَل کے معانیدیکھیے

چِکَل

chikal•चिकल

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چِکَل کے اردو معانی

  • چکلنا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل .

Urdu meaning of chikal

  • Roman
  • Urdu

  • chakalnaa (ruk) se mushtaq, taraakiib me.n mustaamal

چِکَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone