تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَیتی" کے متعقلہ نتائج

چَیتی

چیت کے مہینے کی فصل، موسم بہار کی فصل، ربیع کی فصل

چَیتِیا

لمبے بیگن کو چیتیا کہتے ہیں اور گول کو مارو اور مارو کو عمدہ جانتے ہیں

چَیتْیا

عبادت گاہ ؛ مندر .

چَہیتی

چہیتا کی تانیث، دل پسند، محبوب، پیاری

چَوتی

رک : چوتہی .

چَیتا

دولھا کے شادی کے لباس کے ساتھ حسب توفیق سنہری یا روپیلی کامدار تھیلی جو جامہ اور پٹکے کا جزو ہے .

چاہْتی

like, wish, want, choose

چِتّی

کمہار کے چاک کے کنارے کا گڑھا جس میں لکڑی ڈال کر اس کو گردش دیتے ہیں

چِیتا

ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.

چھتی

ضرب، زخم، تکلیف، نقصان، تباہی، بربادی

چِھتی

زمین، مٹی

چِیتَہ

رک : چیتا .

چیتے

چیتا

ذہن، حافظہ، یاد، فہم، عقل، سمجھ بوجھ اور خیال

چَیْت

ہندی تقویم میں پھاگن اور بیساکھ کے مہینوں کے درمیان کا مہینہ جو مارچ اپریل میں پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَیتی کے معانیدیکھیے

چَیتی

chaitii•चैती

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَیتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چیت کے مہینے کی فصل، موسم بہار کی فصل، ربیع کی فصل

Urdu meaning of chaitii

  • Roman
  • Urdu

  • chet ke mahiine kii fasal, mausim-e-bahaar kii fasal, rabii kii fasal

English meaning of chaitii

Noun, Feminine

  • spring crop

चैती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चैत माह में होने वाली फ़सल, रबी की फ़सल, वसंत की फसल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَیتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَیتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone