تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہکارنا" کے متعقلہ نتائج

مَہکارنا

خوشبو پھیلانا، مہکانا

مَہکانا

خوشبو سے بسانا، خوشبو پھیلانا، معطر کرنا، خوشبو دار بنانا

مُکَرنا

اپنی بات سے پھرنا ، ہاں کہہ کے انکار کرنا ، قول سے پھرنا ، امر واقع سے انکار کرنا ۔

مُکرنی

کہہ مکرنی، چارہ مصرعوں کی وہ پہیلی، جس کے ابتدائی تین مصرعوں میں ایک مسلسل مضمون ہوتا ہے، مگر چوتھے مصرعے کا مضمون ان کے بلکل خلاف ہوتا ہے، اس کے موجد امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ ہیں

مِچکارنا

کھنگالنا، دھونا

مِعْیارْنا

معیار کے موافق کرنا، معیار کی جانچ کرنا، ناپنا، پرکھنا

مُقارَنَہ

(ہیئت) دو ستاروں کا ایک برج میں جمع ہونا

مَکّارانَہ

مکاری کے ساتھ ، مکر سے ، عیارانہ

مُکرانا

سچے کو جھوٹا بنانا، جھٹلانا، چندرانا، کسی کو چھوٹا بنانا

مَکرانی

مکران (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی چیز ، شخص یا زبان وغیرہ ، مکران کا باشندہ ۔

مَکرُونا

تر کرنا ، گیلا کرنا ، بھگونا

مُقْرَنَہ

سینگ رکھنے والا (سینگ جیسے ابھار یا گوشت کے ٹکڑے رکھنے والا (سانپ) ۔

مَکھارَن

(کیمیا) سادہ سدہ ، لوہا ۔

مُقارِن

وقت، درمیان، عرصہ

مَقرُون

نزدیک کیا گیا، ملایا ہوا، پاس، قریب، ملا ہوا، متصل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہکارنا کے معانیدیکھیے

مَہکارنا

mahkaarnaa•महकारना

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

مَہکارنا کے اردو معانی

فعل متعلق، فعل

  • خوشبو پھیلانا، مہکانا

Urdu meaning of mahkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushbuu phailaanaa, mahikaanaa

English meaning of mahkaarnaa

Adverb, Verb

  • spread fragrance

महकारना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, क्रिया

  • सुगंध फैलाना, महकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہکارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہکارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone