تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑْپَڑ" کے متعقلہ نتائج

چَڑْپَڑ

رک : چڑ (۱).

چَڑْپَڑی

مضطرب بے چین ، بے قرار .

چَڑْپَڑانا

زخم کا خشکی کے باعث تڑقنا، (زخم میں) مرچیں سی لگنا، ٹیس ہونا

چَڑپَڑاہَٹ

رک: چرپراہٹ

چَڑْچَڑ

ٹوٹنے یا پھٹنے کی مسلسل آواز، ٹوٹنے یا چٹخنےکی آواز

چَڑْبَڑ

بکواس: بڑبڑ

چَوپَڑ

ایک دیسی گھریلو کھیل جس کی بساط چلیے کی صورت ہوتی ہے اس کے اوپر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور اس کا درمیانی حصہ ملا کر پچیس ہوجانے میں اس کھیل کے لئے چھالیہ کی ڈلی کی شکل کے چار رنگ کے سولہ (16) مہرے ہوتے ہیں جو نرد یا گوٹ کہلاتے ہیں. کھیل شروع کرنے کے لئے سات کوڑیوں کا ہاتھ پھینکا جاتا ہے، سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پوری ہوتی ہے اور گوٹ بٹھائی جاتی ہیں، چوسر، پچیسی

چَپَڑ

ہرزہ گرد، سفلہ، کمینہ

چِیْپَڑ

وہ رطوبت جو آن٘کھ سے نکل کر گَوشۂ چشم اور پلکوں پر جم جائے ، آنکھ کا کیچڑ .

چُپَڑ

چپڑنا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل.

چَھپَّڑ

تالاب، جوہڑ

چَڑْبَڑ کَرْنا

بڑبڑانا، بک بک کرنا، بکواس کرنا

چَڑْبَڑ چَڑْبَڑ کَرنا

بکواس کرنا، بڑبڑ کرنا، بک بک کرنا، بہت بولنا، بہت زیادہ باتیں بنانا

چَرْپَڑا

خوب نمک مرچ اور کھٹائی پڑا ہوا، چٹ پٹے ذائقے کا.

چَوپَڑ بازی

چوپڑ باز (رک) کا کام یا شغل ، چوسر کھیلنے کا مشغلہ ؛ (مرغ بازی) مرغ لڑانے کی ایک شرط ہوتی ہے جس میں ہار پر چار مرغ دینے قبول کیے جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑْپَڑ کے معانیدیکھیے

چَڑْپَڑ

cha.Dpa.D•चड़पड़

  • Roman
  • Urdu

چَڑْپَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : چڑ (۱).
  • رک : چڑبڑ ، چیڑچیڑ.

Urdu meaning of cha.Dpa.D

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chi.D (१)
  • ruk ha cha.Dba.D, chii.Dchii.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑْپَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑْپَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone