تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑْبَڑ" کے متعقلہ نتائج

چَڑْبَڑ

بکواس: بڑبڑ

چَڑْبَڑ کَرْنا

بڑبڑانا، بک بک کرنا، بکواس کرنا

چَڑْبَڑ چَڑْبَڑ کَرنا

بکواس کرنا، بڑبڑ کرنا، بک بک کرنا، بہت بولنا، بہت زیادہ باتیں بنانا

چَڑْبَڑْیا

بکواس کرنے والا، جھک جھک کرنے والا، بکواسی، جھکی.

چَڑْبَڑانا

بک بک کرنا، بکواس کرنا.

چَڑْپَڑ

رک : چڑ (۱).

چَڑْچَڑ

ٹوٹنے یا پھٹنے کی مسلسل آواز، ٹوٹنے یا چٹخنےکی آواز

چَمْبَڑا

رک : چمڑا ، چنبڑا

چَڑْپَڑی

مضطرب بے چین ، بے قرار .

چَبَڑ چَبَڑ

جلدی جلدی اور بے تمیزی سے منھ چلانے کی آواز (بیشتر کھانے میں)

چَبَڑ چَبَڑ باتیں کَرنا

فضول باتیں کرنا، بے سوچے سمجھے باتیں کرنا

چَبَڑ چَبَڑ بولنا

chatter, talk foolishly

چَبَڑ چَبَڑ کَرکے

جلدی جلدی ، تیزی سے ، بے دلی سے ، بیہودگی کے ساتھ.

مَت بو چابَڑ اُجڑے ٹابَر

پتھریلی زمین میں کچھ بونا نہیں چاہیے ، سخت نقصان ہوتا ہے

چَرْبَن

چبانا، چبینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑْبَڑ کے معانیدیکھیے

چَڑْبَڑ

cha.Dba.D•चड़बड़

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَڑْبَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بکواس: بڑبڑ

Urdu meaning of cha.Dba.D

  • Roman
  • Urdu

  • bakvaasah ba.Dba.D

English meaning of cha.Dba.D

Noun, Feminine

  • blabbing, garrulity, jabber

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑْبَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑْبَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone