تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑْگُو" کے متعقلہ نتائج

چَڑْگُو

ایک قسم کا نہایت زہریلا سان٘پ.

چُگّو

اس داڑھی کو کہتے ہیں جس میں چند بال ٹھوڑی کے نیچے نکلیں اور وہ بڑے بڑے ہوں .

چَوڑائیگی

چوڑائی ، وسعت.

چَلْتُو

زیرِ عمل، مستعمل، چالو

چَرْبُو

چربی

چَٹْخُو

چٹخنے کی آواز پیدا کرنے والا، ماہر طبلچی.

چَنْدُو

حضرت امیر خسرو کے ایجاد کردہ راگوں میں سے ایک راگ .

چَنْچُو

ایک قسم کا ساگ جس میں پیلے پھول اور چھوٹی پھلیاں لگتی ہیں برسات کے موسم میں اگتا ہے مختلف دوائیوں میں کام آتا ہے ؛ ارنڈ ؛ ہرن.

چَنْڈُو

ایک قسم کی نشہ آور چیز جو افیون کو پانی میں پکا کر بنائی جاتی ہے اور چلم میں بھر کر پی جاتی ہے، افیون کا قوام، چان٘ڈو

پادو ری چِڑیو ساوَن آیا

خوش ہو جاؤ تمہارے مطلب کا وقت آیا .

چَنْڈُو بَنانا

افیم گھون٘ٹنا ، نشہ کے لیے چان٘ڈو تیار کرنا.

چَنْڈُو بازی

چنڈو پینے کا شغل ، چنڈو پینے کی لت .

چَنْڈُو باز

چنڈو پینے والا، چنڈو کا عادی

چَنْگُل مارنا

پنجہ مار کر پکڑنا

چَڑْچُوں چَڑْچُوں کَرنا

تیزی کے ساتھ مسلسل بولنا، چڑپڑ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑْگُو کے معانیدیکھیے

چَڑْگُو

cha.Dguu•चड़गू

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَڑْگُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا نہایت زہریلا سان٘پ.

Urdu meaning of cha.Dguu

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka nihaayat zahriilaa saamp

चड़गू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का अधिक ज़हरीला साँप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑْگُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑْگُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone