تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُگّو" کے متعقلہ نتائج

چُگّو

اس داڑھی کو کہتے ہیں جس میں چند بال ٹھوڑی کے نیچے نکلیں اور وہ بڑے بڑے ہوں .

چِگُوں

کیسے ، کس طرح ، کس حالت میں .

چِگونہ

کس طرح؟ کیوں کر؟

چِگونگی

کیفیت ، حالت ، نوعیت .

چُگْوانا

چُگانا (رک) کا تعدیہ .

چُگّی

چھوٹی سی چیز، ذرا سی، چٹکی بھر، ننھی سی

چُگّا

وہ خوراک جو چون٘چ سے اٹھائی جائے ، وہ خوراک جو مادہ پرند اپنے بچے کو چون٘چ سے دے . چگن ، چگائی ، رک : چوگا (چڑیا یا کبوتروں کا) کھاجا ، چارا .

چگ

تھوڑے بال

چَلو

اچھا بہتر

چاہو

تمھارا دل چاہے، تمھاری مرضی ، جو تمہیں پسند ہو مخاظب کو دو باتوں یا کاموں میں اختیار دینے یا ان دونوں کو ایک حکم میں داخل کرنے کے لیے مستعمل ، یا ، خواہ، چاہے

چَھو

لگن ، اشتیاق،دید،طلب،خواہش.

چُگائی

چگنے یا چگانے کا فعل

چاگا

ایک روئیدگی، جو گھیگوار کی طرح ہوتی ہے، پتے کسی قدر کم جوڑے اور کم موٹے ہوتے ہیں، اس میں کانٹے نہیں ہوتے اور پتّوں کی پشت پر لبمی لکیریں ہوتی ہیں اور ایک جڑ سے کئی جڑیں پیدا ہوتی ہیں، مزہ شیریں اور تلخ ہوتاہے، شاگا

چوگاں

پولو کی طرح ایک کھیل کا نام

چُنو

انتخاب کرنا، چناو کرنا، چننا، چھوٹی چیزوں کو ہاتھ اور چونچ وغیرہ سے ایک ایک کر کے اٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُگّو کے معانیدیکھیے

چُگّو

chuggo•चुग्गो

  • Roman
  • Urdu

چُگّو کے اردو معانی

  • اس داڑھی کو کہتے ہیں جس میں چند بال ٹھوڑی کے نیچے نکلیں اور وہ بڑے بڑے ہوں .

Urdu meaning of chuggo

  • Roman
  • Urdu

  • is daa.Dhii ko kahte hai.n jis me.n chand baal Tho.Dhii ke niiche nikle.n aur vo ba.De ba.De huu.n

चुग्गो के हिंदी अर्थ

  • उस दाढ़ी को कहते हैं जिसमें कुछ बाल ठोढ़ी के नीचे निकलें और वो बड़े-बड़े हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُگّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُگّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone