تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑْبَڑْیا" کے متعقلہ نتائج

چَڑْبَڑْیا

بکواس کرنے والا، جھک جھک کرنے والا، بکواسی، جھکی.

چَڑْبَڑ

بکواس: بڑبڑ

چَڑْبَڑ کَرْنا

بڑبڑانا، بک بک کرنا، بکواس کرنا

چَڑْبَڑ چَڑْبَڑ کَرنا

بکواس کرنا، بڑبڑ کرنا، بک بک کرنا، بہت بولنا، بہت زیادہ باتیں بنانا

چَڑَھیّا

رک : چڑھویّا.

چھوڑَیّا

رک : چھڑیا.

چُھڑَیّا

پتن٘گ کو اڑانے کے لیے کسی دوسرے کے ہاتھوں سے اون٘چا اٹھوا کر اوپر کی طرف چھڑنے کا عمل ، دریائی ، چھڑائی

چِڑْیا

(پارچہ بافی) رچ لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے میں رچ کی ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں. جس کےسرے رچ کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں، ناچنی (نچنی)، چوچلا

چُوڑْیا

دھاری دارکپڑا، ڈوریا

چِھڑِیا

تن٘گ راستہ ، پگ ڈنڈی ؛ چور دروازہ

چَڑْبَڑانا

بک بک کرنا، بکواس کرنا.

چَرْبایا

موٹا تازہ، چربی چڑھا ہوا، فربہ

چَھبْیا

چھوٹا چھابا ، چھوٹا جھابا.

چُڑْچُڑی

خشک ؛ چٹختی ہوئی.

چِتَھڑْیا

پھٹے پرانے کپڑے پہنے ہوئے، پھٹے حال

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑْبَڑْیا کے معانیدیکھیے

چَڑْبَڑْیا

cha.Dba.Dyaa•चड़बड़या

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَڑْبَڑْیا کے اردو معانی

صفت

  • بکواس کرنے والا، جھک جھک کرنے والا، بکواسی، جھکی.

Urdu meaning of cha.Dba.Dyaa

  • Roman
  • Urdu

  • bakvaas karne vaala, jhuk jhuk karne vaala, bakvaasii, jhakkii

English meaning of cha.Dba.Dyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑْبَڑْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑْبَڑْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone