تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُڑْچُڑی" کے متعقلہ نتائج

چُڑْچُڑی

خشک ؛ چٹختی ہوئی.

چِڑْچَڑی

بات بات پر بگڑنے والی، بد خو، کج خلق، بد مزاج، غصیل.

طَبِیعَت چِڑچِڑی ہونا

(عموماً) بیماری سے اُٹھنے کے بعد بات بات پر غصّہ یا رونا آنا .

چِڑْچِڑا

وہ شخص جس کا مزاج بیماری مفلسی یا کسی اور سبب سے بگڑا ہوا ہو، بدمزاج، غصیل، بدخو، کج خلق اور جھون٘جھلیا

چَڑْچَڑ

ٹوٹنے یا پھٹنے کی مسلسل آواز، ٹوٹنے یا چٹخنےکی آواز

چَڑْپَڑی

مضطرب بے چین ، بے قرار .

چِیچْڑی

جوں کی شکل سے ملتا ہوا، قدرے لمبا کیڑا جو کتّے، بھین٘س، بھیڑ، دن٘بے کے مختلف حصوں میں نہایت سختی سے چمٹا رہتا ہے اور ان کا خون چوستا ہے، قب: چچڑی مع تحتی الفاظ

چِڑْچِڑا پَن

تنگ مزاجی، بات بات پرجھن٘جھلانے کی کیفیت، بد مزاجی، ناراضگی

مِزاج چِڑچِڑا ہونا

کسی سبب سے طبیعت میں غصّے کی کیفیت پیدا ہوجانا ، بات بات میں غصّہ آجانا ، غصّے کی بات ہو کہ نا ہو خفگی ظاہر کرنا ۔

مِزاج چِڑچِڑا ہو جانا

کسی سبب سے طبیعت میں غصّے کی کیفیت پیدا ہوجانا ، بات بات میں غصّہ آجانا ، غصّے کی بات ہو کہ نا ہو خفگی ظاہر کرنا ۔

مِزاج میں چِڑچِڑا پن آ جانا

بدمزاج ہوجانا ، طبیعت میں تلخی آجانا ۔

چَڑْھتی

زیادتی، افزونی، بڑھاؤ، برتری، عظمت، فائدہ، نفع

چَڑ٘ھنی

لڑائی کی تیاری.

چَڑھی

چڑھا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

چِچْڑی

ایک قسم کا چھوٹا سا خون پینے والا کیڑا، جو عموماً کتے، بکری، گائے، بھین٘س وغیرہ کی کھال سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نہیں چھوٹتا، بگھی، کیک، کلغی

اردو، انگلش اور ہندی میں چُڑْچُڑی کے معانیدیکھیے

چُڑْچُڑی

chu.Dchu.Dii•चुड़चुड़ी

  • Roman
  • Urdu

چُڑْچُڑی کے اردو معانی

صفت

  • خشک ؛ چٹختی ہوئی.

Urdu meaning of chu.Dchu.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • Khushak ; chaTaKhtii hu.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُڑْچُڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُڑْچُڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone