تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْبایا" کے متعقلہ نتائج

چَرْبایا

موٹا تازہ، چربی چڑھا ہوا، فربہ

چَرْبانا

(مرغ بانی) مرغی کا چربی چڑھ جانے کی وجہ سے اںڈے دینے بند کر دینا.

چَرْوایا

رک : چرواہا.

چَرْبا

تصویر، تحریر یا نقش کی ہو بہ ہو نقل جو کسی شفاف و باریک کاغذ کو پتھر وغیرہ کے اوپر رکھ کر اور اس کے اصل نشان سے بنائی جائے، ہوبہو یا اصل سے مشابہ بنایا ہوا،عکس نقل نقشہ یا خاکہ

چَرْبی

ایک سفید یا زردی مائل چکنا منجمد یا رفیق اور خلخلا مادہ، جو جانداروں کے جسم میں پیدا ہوتا ہے اور حرارت سے پگھل کر تیل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، جسم کی چکنائی، روغن، رواز

چَرْبہ

دودھ کے اوپر کی ملائی یا بالائی

چَرْبُو

چربی

چَرْبی دار

چربی والا جس میں چکنائی ہو، چکنا

چَرْبا دینا

(اصل کے خط ق خال میں ترمیم کرکے) نئی شکل دینا (جو پہلی کی نقل مگر اس سے زیادہ حسین معلوم ہو). انداز پیدا کرنا، رن٘گ پیدا کرنا، رونق بخشنا.

چَرْبی بَڑھْنا

موٹا ہونا.

چَرْبی ڈالْنا

سالن میں بجائے گھی کے چربی استعمال کرنا

چَرْبا اُٹھانا

نقش اول کے عین مطابق نقش ثانی بنانا، خاکے کی اساس قایم کرنا، کسی اصول یا ضابطے کی تقلید کرنا .

چَرْبی لَگانا

روغن ملنا، چکنانا.

چَرْبِی اُتَرْنا

دبلا ہوجانا

چَرْبا اُتَرنا

چربا اتارنا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْبایا کے معانیدیکھیے

چَرْبایا

charbaayaa•चर्बाया

  • Roman
  • Urdu

چَرْبایا کے اردو معانی

صفت

  • موٹا تازہ، چربی چڑھا ہوا، فربہ

Urdu meaning of charbaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • moTaa taaza, charbii cha.Dhaa hu.a, farba

चर्बाया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मोटा ताज़ा, चर्बी चढ़ा हुआ, फ़र्बा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْبایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْبایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone