تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارَک" کے متعقلہ نتائج

چارَک

جاسوس، مخبر

چار کَس

چار نفر ، چار لوگ .

چار کانے

(چوسر) داؤ کی اس صورت کا نام، جس میں تینوں پانسے پھینکنے کے بعد چاروں نقطے اس طرح آئیں کہ ایک پانسے میں دو صفر (نقطے) ہوں اور دو پانسوں میں ایک ایک

چار کونی

چار کونے، چوکور، چوکھونٹی، چو گوشہ (شکل)

چار کاند

رک : چار دیواری .

چار کَلا

(موسیقی) ایک ماترا .

چار کے آٹھ

دو گنا، دو چند

چار کَہْنا

رک : چار باتیں سنانا / کہنا .

چار کاغَذ

دعویٰ ، جواب دعویٰ ، حد جواب ؛ مختار نامہ ، کاغذ اربعہ ؛ صفائی ، جواب دہی ؛ مقدمہ کی کاروائی .

چار کَپْڑے

لباس ، چند کپڑے تھوڑے سے کپڑے .

چار کَنْڈھا

چار دائرے ، چار گوشے .

چار کوڑی کا

ردّی ، ناکارہ ، بے قدر و قیمت ، حقیر و ناچیز.

چار کُھونْٹ

چاروں طرف، ہر طرف، اطراف میں، ساری دنیا میں، چارسو، وہ بازار جس میں چاروں اور راستے اور دکانیں ہوں

چار کا عَمَل

چار بجے کا وقت

چار کانے آنا

(چوسر) قرعوں میں چار صفروں (نقطوں) کا اس طرح آنا کہ دو صفر ایک قرعہ میں اور ایک ایک صفر دو قرعوں میں اور لکیر ایک بھی نہ ہو دانو کا حسب مراد نہ پڑنا، داؤں کا خراب آنا

چار کھونٹ میں

دینا کی چاروں سمتوں میں ، تمام دنیا میں ، سارے جہاں میں .

چار کا چَلْنا

مجمع کا روانہ ہونا ؛ جنازہ جانا .

چار کے سامْنے

پنچوں کے سامنے، لوگوں کے یا مجمع کے بیچ میں

چار کَوڑْیاں

معمولی ، بہت ہی کم .

چار کی مَرْضی

چند آدمیوں کی خوشی .

چار کونے کا چاند

عجیب وغریب چیز، (مجازاً) سن٘گھار دان کا شیشہ

چار کانے پَڑنا

(چوسر) قرعوں میں چار صفروں (نقطوں) کا اس طرح آنا کہ دو صفر ایک قرعہ میں اور ایک ایک صفر دو قرعوں میں اور لکیر ایک بھی نہ ہو دانو کا حسب مراد نہ پڑنا، داؤں کا خراب آنا

چار کے کانْدھے چَڑْھنا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

چار کے کانْدھے سَوار ہونا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

چار کَپْڑے زِیادَہ پھاڑْنا

عمر میں زیادہ ہونا ، تجربہ کار ہونا .

چار کے کان آواز پَڑْنا

شہرہ ہونا، کسی بات کی خبر لوگوں کو ہونا

چار کُرْتے ٹوپی زِیادَہ پھاڑْنا

زیادہ جینا ، ذرا بڑی عمر کا ہونا ؛ زیادہ تجربہ کار ہونا ، کسی سے عقل و تدبیر میں زیادہ ہونا .

چار کے کانْدھے جانا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چارَک کے معانیدیکھیے

چارَک

chaarakचारक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چارَک کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • جاسوس، مخبر

Urdu meaning of chaarak

  • Roman
  • Urdu

  • jaasuus, muKhbir

English meaning of chaarak

Sanskrit - Noun, Masculine

  • spy, informer, secret agent

चारक के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जासूस, मुख़्बिर
  • चलाने या संचार करानेवाला

फ़ारसी - विशेषण

  • मनोहर
  • नक़ीब, चोबदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چارَک

جاسوس، مخبر

چار کَس

چار نفر ، چار لوگ .

چار کانے

(چوسر) داؤ کی اس صورت کا نام، جس میں تینوں پانسے پھینکنے کے بعد چاروں نقطے اس طرح آئیں کہ ایک پانسے میں دو صفر (نقطے) ہوں اور دو پانسوں میں ایک ایک

چار کونی

چار کونے، چوکور، چوکھونٹی، چو گوشہ (شکل)

چار کاند

رک : چار دیواری .

چار کَلا

(موسیقی) ایک ماترا .

چار کے آٹھ

دو گنا، دو چند

چار کَہْنا

رک : چار باتیں سنانا / کہنا .

چار کاغَذ

دعویٰ ، جواب دعویٰ ، حد جواب ؛ مختار نامہ ، کاغذ اربعہ ؛ صفائی ، جواب دہی ؛ مقدمہ کی کاروائی .

چار کَپْڑے

لباس ، چند کپڑے تھوڑے سے کپڑے .

چار کَنْڈھا

چار دائرے ، چار گوشے .

چار کوڑی کا

ردّی ، ناکارہ ، بے قدر و قیمت ، حقیر و ناچیز.

چار کُھونْٹ

چاروں طرف، ہر طرف، اطراف میں، ساری دنیا میں، چارسو، وہ بازار جس میں چاروں اور راستے اور دکانیں ہوں

چار کا عَمَل

چار بجے کا وقت

چار کانے آنا

(چوسر) قرعوں میں چار صفروں (نقطوں) کا اس طرح آنا کہ دو صفر ایک قرعہ میں اور ایک ایک صفر دو قرعوں میں اور لکیر ایک بھی نہ ہو دانو کا حسب مراد نہ پڑنا، داؤں کا خراب آنا

چار کھونٹ میں

دینا کی چاروں سمتوں میں ، تمام دنیا میں ، سارے جہاں میں .

چار کا چَلْنا

مجمع کا روانہ ہونا ؛ جنازہ جانا .

چار کے سامْنے

پنچوں کے سامنے، لوگوں کے یا مجمع کے بیچ میں

چار کَوڑْیاں

معمولی ، بہت ہی کم .

چار کی مَرْضی

چند آدمیوں کی خوشی .

چار کونے کا چاند

عجیب وغریب چیز، (مجازاً) سن٘گھار دان کا شیشہ

چار کانے پَڑنا

(چوسر) قرعوں میں چار صفروں (نقطوں) کا اس طرح آنا کہ دو صفر ایک قرعہ میں اور ایک ایک صفر دو قرعوں میں اور لکیر ایک بھی نہ ہو دانو کا حسب مراد نہ پڑنا، داؤں کا خراب آنا

چار کے کانْدھے چَڑْھنا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

چار کے کانْدھے سَوار ہونا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

چار کَپْڑے زِیادَہ پھاڑْنا

عمر میں زیادہ ہونا ، تجربہ کار ہونا .

چار کے کان آواز پَڑْنا

شہرہ ہونا، کسی بات کی خبر لوگوں کو ہونا

چار کُرْتے ٹوپی زِیادَہ پھاڑْنا

زیادہ جینا ، ذرا بڑی عمر کا ہونا ؛ زیادہ تجربہ کار ہونا ، کسی سے عقل و تدبیر میں زیادہ ہونا .

چار کے کانْدھے جانا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone