تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبارَک" کے متعقلہ نتائج

تَبارَک

بڑا، بزرگ، عالی

تَبارَکَ اللہ

(لفظاً) بڑائی اللہ کے لیے ہے ، مدح میں تعجب کے موقع پر یہ فقرہ رائج ہے ، سبھان اللہ ، ماشا اللہ ، کیا کہنا .

تَبارَکَ الله

expressing surprise or approval

تَبارَک کی روٹی

تبارک معنی نمبر ۲ (رک) کی روٹی جو تقسیم کی جاتی ہے نیز مجازاً .

اَللہ تَبارَک و تَعالیٰ

Great and Glorious God

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبارَک کے معانیدیکھیے

تَبارَک

tabaarakतबारक

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَبارَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا، بزرگ، عالی
  • قرآن شریف کی ایک سورت جس سے انتیسواں پارہ شروع ہوتا ہے
  • مسلمانوں کی ایک مذہبی رسم جو ماہ رجب میں مردے کی مغفرت کے لیے ادا کی جاتی ہے، اس رسم میں سورۂ تبارک الذی اکتالیس بار پڑھ کر اکثر میٹھی روغنی روٹی تقسیم کی جاتی ہے جس پو سونف کاونجی وغیرہ لگی ہوتی ہے، یا کوئی اور شیرینی بانٹی جاتی ہے

Urdu meaning of tabaarak

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa, buzurg, aalii
  • quraan shariif kii ek suurat jis se unattiisvaa.n paara shuruu hotaa hai
  • muslmaano.n kii ek mazahbii rasm jo maah rajab me.n marde kii maGafirat ke li.e ada kii jaatii hai, is rasm me.n suura-e-tabaarak alzii iktaaliis baar pa.Dh kar aksar miiThii rogiNii roTii taqsiim kii jaatii hai jis puu saumph kaavanjii vaGaira lagii hotii hai, ya ko.ii aur shiiriinii baanTii jaatii hai

English meaning of tabaarak

Noun, Masculine

  • auspicious, favourable, pure, glorious, great, hallowed
  • being exalted, pure, holy, undefiled (applied exclusively to God)
  • increasing

तबारक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ा, शीर्ष

تَبارَک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَبارَک

بڑا، بزرگ، عالی

تَبارَکَ اللہ

(لفظاً) بڑائی اللہ کے لیے ہے ، مدح میں تعجب کے موقع پر یہ فقرہ رائج ہے ، سبھان اللہ ، ماشا اللہ ، کیا کہنا .

تَبارَکَ الله

expressing surprise or approval

تَبارَک کی روٹی

تبارک معنی نمبر ۲ (رک) کی روٹی جو تقسیم کی جاتی ہے نیز مجازاً .

اَللہ تَبارَک و تَعالیٰ

Great and Glorious God

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبارَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبارَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone