تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسْمارَک" کے متعقلہ نتائج

مِسْمارَک

(نباتیات) وہ چھوٹی سی ڈنڈی یا ُسوئی جو اس بڑی ڈنڈی کا حصہ ہوتی ہے جس پر گھاس وغیرہ کے مرکب پھول لگتے ہیں ، بالچہ ۔

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مِسْمار

ڈھایا یا گرایا ہوا، توڑا پھوڑا ہوا، منہدم، تہس نہس، تباہ و برباد

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مُبارَک

باعث برکت و رحمت ، برکت والا

مِسْمار کَرْنا

ڈھانا، منہدم کرنا، ویران کرنا، تباہ کرنا، برباد کرنا، گرانا

مَسَہْری

ایک وضع کا پلنگ جس کی پٹیاں چوڑی اور نقشین، پائے کرسی کے پایوں کی طرح بلند ہوتے ہیں، ہر پائے کی چوٹی پر ایک آہنی حلقہ بھی نصب ہوتا ہے تاکہ اس میں ڈنڈے لگا کر چھپرکھٹ بنا سکیں، سرہانے اور پائنتی بالشت بھر کا اونچا کٹہرا بنا ہوتا ہے، آج کل کی مختلف وضع کی مسہریاں خوبصورت انداز میں بنائی جاتی ہیں

مِعْماری

معمار کاپیشہ، معمار کا کام یا فن، عمارت تعمیر کرنے کا پیشہ، عمارت سازی، راج گیری، خانہ سازی نیز معماری کے کام کی اُجرت

مِسْمار ہونا

مکان یا دیوار گر پڑنا، ٹوٹ پھوٹ جانا

مِسْمار شُدَہ

جو تباہ و برباد ہو گیا ہو ، جو منہدم ہوگیا ہو ۔

مِسْمارِیَہ

(جراحی) رک : مسمارہ معنی نمبر ۲ ۔

مَمارَہ

ایک قسم کا چھوٹا گھونگا ، صدفِ ماہی ، سیپ مچھلی (Barnacle) ۔

مَمارا

رک : ممارہ ۔

مُساری

شیر (جامع اللغات) ۔

مَسْوارَہ

چلے کا نہان جو بعد ایام نفاس کے عورتیں نہاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسْمارَک کے معانیدیکھیے

مِسْمارَک

mismaarak•मिसमारक

وزن : 222

موضوعات: نباتیات اخبار

  • Roman
  • Urdu

مِسْمارَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) وہ چھوٹی سی ڈنڈی یا ُسوئی جو اس بڑی ڈنڈی کا حصہ ہوتی ہے جس پر گھاس وغیرہ کے مرکب پھول لگتے ہیں ، بالچہ ۔

Urdu meaning of mismaarak

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) vo chhoTii sii DanDii ya uso.ii jo is ba.Dii DanDii ka hissaa hotii hai jis par ghaas vaGaira ke murkkab phuul lagte hai.n, baalcha

मिसमारक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनस्पतिविज्ञान) वह छोटी सी डंडी या सूई जो उस बड़ी डंडी का हिस्सा होती है जिस पर घास वग़ैरा के फूल लगते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسْمارَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسْمارَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone