تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چادَر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چادَر کَرنا

پردہ کے لیے کسی بڑی چادر کو روک بنانا ؛ چادر کی طرح استمعال کرنا .

چَدَّر چُھپَوَّل کَرنا

ناز و انداز دکھانا

دو چار کَرنا

مقابلے پر لانا ، مِلانا ، بھڑانا .

چار آنکھیں کَرنا

نظر سے نظر ملنا

چار باٹ کَرنا

منتشر، متحّیر یا پریشان کرنا، تِتَّر بِتَّر کرنا

چار ہاتھ کَرنا

مقابلہ کرنا، لڑنا

آنکھ چار کَرنا

نظر سے نظر ملانا، آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا، بے روک ٹوک سامنے آنا، ڈھٹائی سے دیکھنا

چار آنکھ کَرنا

نظر سے نظر ملانا، آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا، بے روک ٹوک سامنے آنا، ڈھٹائی سے دیکھنا

نَظریں چار کَرنا

نظریں ملانا، سامنا کرنا، دوبدو ہونا

چار پانچ کَرنا

شرارت کرنا، حیل و حجت کرنا، کج بحثی کرنا

آنکھ چار نَہ کَرنا

آن٘کھ چار کرنا کی نفی؛ شرمانا، نادم ہونا

چار مِیخا کَرنا

لٹا کر ہاتھ پاؤں چار میخوں سے باندھ دینا

مَنگلا چار کَرنا

خوشی منانا ، دھما چوکڑی مچانا ، خوشی میں ناچنا گانا ۔

آنکھ دو چار کَرنا

آنکھ سے آنکھ ملانا، آنکھوں سے آنکھیں مقابل کرنا (ہونا کثیر الاستعمال ہے)

چار مَغْز کَرنا

زیر کرنا، غلام بنانا، پریشان کرنا، اُلجھن میں ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چادَر کَرنا کے معانیدیکھیے

چادَر کَرنا

chaadar karnaa•चादर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چادَر کَرنا کے اردو معانی

  • پردہ کے لیے کسی بڑی چادر کو روک بنانا ؛ چادر کی طرح استمعال کرنا .

Urdu meaning of chaadar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • parda ke li.e kisii ba.Dii chaadar ko rok banaanaa ; chaadar kii tarah istimaal karnaa

चादर करना के हिंदी अर्थ

  • पर्दा के लिए किसी बड़ी चादर को रोक बनाना; चादर की तरह प्रयोग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چادَر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چادَر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone