تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"censer" کے متعقلہ نتائج
censer کے لیے اردو الفاظ
censer کے اردو معانی
اسم
- عود دان
- اگر دان
- دھوپ دان
- عود سوز
- بخور دان
- مجمر
- چینی کا آرائشی ظرف جس میں خوشبو (لوبان، اگربتی) جلاتے ہیں
- خصوصاً بند برتن، جسے مذہبی رسم کی ادائیگی کے وقت خوشبو جلانے اور فضا معطر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
censer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ऊद दान
- अगरदान
- धूप दान
- ऊदसोज़
- बखू़र दान
- मिजमर
- चीनी का आराइशी ज़र्फ़ जिस में ख़ुशबू (लोबान, अगरबत्ती) जलाते हैं
- ख़ुसूसन बंद बर्तन, जिसे मज़हबी रस्म की अदायगी के वक़्त ख़ुशबू जलाने और फ़िज़ा मुअत्तर करने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِنْسَر بورْڈ
ادارۂ احتساب ، محکمۂ احتساب ، کچھ لوگوں پر مشتمل وہ جماعت یا ادارہ جو سرکاری طور پر کتابوں ، فلموں ، خبروں یا اخباروں کے مضامین کو قومی مفاد یا حکومت کے نقطۂ نظر سے نامناسب قرار دے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (censer)
censer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔