تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"consideration" کے متعقلہ نتائج
consideration کے لیے اردو الفاظ
consideration کے اردو معانی
اسم
- ملاحظہ
- سوچنے کا عمل
- غور
- دھیان یا فکر
- خیال یا عکس
- پاس، لحاظ یا ملاحظہ
- جو قابل لحاظ یا لائق اہمیت امر ہو
- خدمات کا صلہ یا معاوضہ
- بدلہ یا تلافی
- دلجوئی یا ہمدردی کے خیال سے لحاظ یا تعظیم
- دوسروں کا خیال یا دلجوئی
- عزت
- وقعت
- اہمیت
- نتیجہ
- (قانون) وہ رقم یا چیز جو معاہدہ کرنے والا فریق کسی خدمت کے معاوضہ کے برابر تسلیم یا منظور کرتا ہے
- کسی وعدے کی قیمت
- عوض
- معاوضہ
- بدل
- توجہ
- امور قابل لحاظ
- خوض
- تأمل
- نیت
- مراد
- قدر
- تعظیم
- بدله
- اجر
- جزا
- قیمت
- مبادلہ
consideration के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुलाहिज़ा
- सोचने का अमल
- ग़ौर
- ध्यान या फ़िक्र
- ख़्याल या अक्स
- पास, लिहाज़ या मुलाहिज़ा
- जो काबिल लिहाज़ या लायक़ एहमीयत अमर हो
- ख़िदमात का सिला या मुआवज़ा
- बदला या तलाफ़ी
- दिलजोई या हमदर्दी के ख़्याल से लिहाज़ या ताज़ीम
- दूसरों का ख़्याल या दिलजोई
- इज़्ज़त
- वक़ात
- एहमीयत
- नतीजा
- (क़ानून) वो रक़म या चीज़ जो मुआहिदा करने वाला फ़रीक़ किसी ख़िदमत के मुआवज़ा के बराबर तस्लीम या मंज़ूर करता है
- किसी वाअदे की क़ीमत
- इव्ज़
- मुआवज़ा
- बदल
- तवज्जा
- उमूर क़ाबिल लिहाज़
- ख़ौज़
- तणमल
- नीयत
- मुराद
- क़दर
- ताज़ीम
- बदले
- अज्र
- जज़ा
- क़ीमत
- मुबादला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (consideration)
consideration
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔