تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"censure" کے متعقلہ نتائج
censure کے لیے اردو الفاظ
censure کے اردو معانی
اسم
- تنقیص
- مخالفانہ تنقید
- شہری و فوجی اظہار ناپسندیدگی، مذمت
- معاندانہ اعتراض
- ملامت
- (کلیسیات) قصور وار کی سزا، جیسے سب کے سامنے ملامت یا عہدے سے معطلی
- زجر و توبیخ
فعل لازم
- تنقید کرنا (خصوصاً مخالفانہ)
- الزام لگانا
- کسی (شخص یا چیز) کے خلاف فیصلہ صادر کرنا
- ناپسندیدگی کا اظہار کرنا
- نکتہ چینی کرنا
- عیب نکالنا
- مذمت کرنا
- عیب جوئی کرنا
- (کلیسیات) سب کے سامنے ملامت کر کے نظم وضبط قائم کرنا
فعل لازم
- مذمت، مخالفانہ تنقید یا قصور کا مورد ٹھہرنا
censure के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तन्क़ीस
- मुख़ालिफ़ाना तन्क़ीद
- शहरी-ओ-फ़ौजी इज़हार नापसंदीदगी, मुज़म्मत
- मुआनिदाना एतराज़
- मलामत
- (कलीसयात) क़सूरवार की सज़ा, जैसे सब के सामने मलामत या ओहदे से मुअत्तली
- ज़ज्र-ओ-तोबीख़
अकर्मक क्रिया
- तन्क़ीद करना (ख़ुसूसन मुख़ालिफ़ाना
- इल्ज़ाम लगाना
- किसी (शख़्स या चीज़) के ख़िलाफ़ फ़ैसला सादर करना
- नापसंदीदगी का इज़हार करना
- नुक्ता चीनी करना
- ऐब निकालना
- मुज़म्मत करना
- ऐब जोई करना
- (कलीसयात) सब के सामने मलामत कर के नज़म वज़बत क़ायम करना
अकर्मक क्रिया
- मुज़म्मत, मुख़ालिफ़ाना तन्क़ीद या क़सूर का मौरिद ठहरना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (censure)
censure
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔