تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"caw" کے متعقلہ نتائج

caw

کائیں کائیں کرنا

کاو

مونث۔ کھودنا، امتحان کرنا، تلکاش، محنت، رنج، تکلیف

کاو کاو

سخت محنت اور تکلیف، کاوش، خلش، خلل، چبھن

کاو کھانا

۔(مرغباز) ایک مرغ سے دوسرے لڑائی کے مرغ کو ضرب شدید پہونچنا۔ ؎

قَوی

توانا، زور آور، طاقت ور، موثر

کَوّے

کَوّا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے

کَوّا

ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے

کَوی

شاعر، شعر کہنے والا

قَوِیَّہ

مضبوط ، مستحکم.

کاوِیَہ

نظم، غزل، شاعر، تخلیق کار

کاوَہ

رک : کاوا

کاوا

گھوڑے کی ایسی گردش جس میں اُس کے قدموں سے زمین پر دائرہ بن جائے

کاوے

کاوا کی جمع، چکر

کاوی

داغ دینے والا

قاوِیَہ

جوڑ ، پکڑ ، جوڑ لگانا ، ٹان٘کا لگانا.

caw کے لیے اردو الفاظ

caw

kɔː

caw کے اردو معانی

اسم

  • کوے کی کائیں کائیں

فعل لازم

  • کوے، رک (زاغ) یا پہاڑی کوے/ غراب کی طرح کائیں کائیں کرنا یا چیخنا یا ایسی تیز اور کرخت آواز نکالنا

caw के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कव्वे की काएं काएं

अकर्मक क्रिया

  • कव्वे, रुक (ज़ाग़) या पहाड़ी कव्वे/ ग़राब की तरह काएं काएं करना या चीख़ना या ऐसी तेज़ और करख़त आवाज़ निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (caw)

نام

ای-میل

تبصرہ

caw

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone